براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مسابقتی کمیشن نے سیل اور ڈسکاؤنٹ کےگمراہ کن اعلانات پر مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردیئے

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے سیل اور ڈسکاؤنٹ کے گمراہ کن اعلانات پر مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردیے۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف ریٹیلز اسٹورز کی جانب سے 'سیزن کی اختتامی سیل کے نام پر ڈسکاؤنٹ کے…

پاکستان ریلوے کا تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔ اعلامیے میں یہ بھی…

لاہور جلسے میں کسی فتنہ فساد کی کوشش ہوئی تو کارروائی ہوگی،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ جلسے میں کسی فتنہ فساد کی کوشش ہوئی تو کارروائی ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ رات کو تحریک فساد کا پھر چہرہ دیکھا گیا، آگ لگانا بھی کیا کسی سیاسی جماعت کا ٹریک ریکارڈ…

ایم پی اے مولوی نور اللہ کا ڈی سی پشین اور لیویز کے خلاف زیارت کراس پر احتجاج

بلوچستان اسمبلی کے رکن مولوی نور اللہ نے ڈی سی پشین اور لیویز حکام کے خلاف زیارت کراس پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ عوام کو بلاوجہ تنگ کرنے پر وزیراعلیٰ نوٹس لیں۔ احتجاج میں ایم پی اے مولوی نور اللہ، جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی…

اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت اجلاس کی تیاریوں کے پیش نظر…

اختلافات ختم کرکے امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام جنگ اور تنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کے…

اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، صدر پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں قتل عام اور بھارت کی مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے، جس پر…

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے آج لاہور میں جلسے سے قبل تمام نظربندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست سابق رکن صوبائی اسمبلی زینب عمیر نے اظہر صدیق…

وزیراعلیٰ کے پی کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے گرفتار نہ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پشاور ہائیکورٹ نے 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے خلاف وفاق اور…