براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔ جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی…

سندھ حکومت نے کراچی میں سڑکوں کی مرمت کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی منظوری دیدی

سندھ حکومت نے شہر میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے لیے ڈیڑھ ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، صوبائی…

ال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جا رہا ہے، ڈرافٹ میں وزیر قانون، ان کی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل…

لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران…

ڈیرہ مراد جمالی میں مزدوروں پر گرینیڈ حملہ، ایک جاں بحق پانچ شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدورں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ مزدوروں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ سڑک کنارے مزدوری میں مصروف تھے، حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر…

جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ، رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے

غیر ملکی ایجنڈے پر کار بند جبران الیاس اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کے درمیان ہوئے پیغامات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق الیاس جبران بیرونِ ملک سے پی ٹی آئی کا ریاست مخالف بیانیہ چلا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما…

کنول شوذب سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کا نام ایف آئی اے کی سفری پابندی کی لسٹ میں شامل ہے۔ عدالت نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو کیس میں فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس…

منصور شاہ سینئر ترین جج ہیں ان کے سوا کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں، حامد خان

تحریک انصاف کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو سینئر ترین جج ہوگا وہی چیف جسٹس بنے گا، صرف منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس بنیں گے ان کے سوا کوئی قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس بنیں گے ان کے سوا کوئی…

پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا

پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے ایک اور اعزاز گلوبل اسلامک فنانس 2024 ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ کامن ویلتھ ایوارڈ یافتہ، فوربز انڈر30 رینکنگ میں شامل پہلے پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے پاکستان کے لیے ایک اوراعزازحاصل…

وزیراعلیٰ سندھ کی حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایات جاری کردیں۔ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبے بھر میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ناصر حسین…