براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خیبر پختونخواہ میں اختیار عوام کا موبائل ایپ کا افتتاح
صحت، تعلیم، امن و امان، لینڈ ریونیو، کرپشن، ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے شکایات کی جا سکیں گی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعلی عوامی پورٹل “اختیار عوام کا” (اصلاح یا سزا) موبائل ایپ کا افتتاح کردیا۔
اس ایپ کا…
آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسل
پختونخوا بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری متاثر ہوگی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر خیبر پختونخوا بار کونسل نے ترمیمی مسودہ سیاسی جماعتوں اور ایوان میں ٹیبل نہ…
چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےپشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیک پوسٹوں سے عوام کو تکلیف ہے لہٰذا جن چیک پوسٹوں کی ضرورت نہیں…
روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
روس کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے۔ اس دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان تجارت اور معاشی…
ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو
چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان نے پاک سیٹ ایم ایم ون کی کامیاب ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔
2001 میں پاک سیٹ شروع کی۔ اب ایم ایم ون اور اگلے برسوں میں ایم ایم ٹو لانچ کریں گے۔حکومت کے…
کولپور ریلوے پل اکتوبر سے ٹرین آپریشن کیلیے کھول دیا جائے گا
بلوچستان میں دھماکے سے تباہ پُل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اور متاثرہ پُل 15 اکتوبر تک ٹرین آپریشن کے لیے کھول دیا جائے گا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق سی ای او کی ہدایت پر پُل کی بحالی کا عمل دو شفٹوں میں جاری ہے جبکہ پُل کی…
پی ٹی آئی جلسہ کیس،اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں،ہائیکورٹ
پی ٹی آئی کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سندھ ہائیکورٹ نے حکام کو کہا ہےکہ اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو پھر شہر میں جلسے جلوسوں پر پابندی لگادیں۔
سندھ ہائیکورٹ میں باغ جناح میں پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نہ ملنے کے…
عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے، عدالت کا تحقیقات کا حکم
بانی پی ٹی آئی کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی افسر عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی،یاد رہے کہ عمرسلطان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق چیف…
سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کو کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا
سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز کو کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا۔
احمد نواز نے بتایا کہ مجھے کنگ چارلس کی جانب سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا ہے، یہ میڈل اے پی ایس شہدا کے خاندان، سروائیورز اور ہم…
رانا ثنااللہ نے مولانا کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تو وہ سمجھے کہ…