براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ملک میں آئینی عدالت کے قیام کیلئے مجوزہ ترمیم، دنیا کے 85 ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں

جوزہ حکومتی ترامیم میں آئینی عدالت کا قیام بھی شامل ہے، اگر عالمی سطح پر دیکھا جائے تو آئینی عدالتیں دنیا کے 85 ممالک میں موجود ہیں۔ آئینی ججز کی تقرری ایک پیچیدہ اور ممکنہ طور پر متنازع معاملہ ہوتا ہے، آئینی عدالت کی سیاسی اہمیت کے…

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نہ پارلیمنٹ صحیح چل رہی ہے نہ عدالتی سسٹم ، شہیدبھٹو کے قتل کیس میں انصاف کیلئے 50 سال انتظار کرنا پڑا۔…

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کی تردید کردی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہخواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور نہ ہی پی ٹی آئی نے…

کوئٹہ،شیرانی کے قدرتی جنگل میں آگ لگ گئی

شیرانی میں پہاڑی سلسلےکے جنگل میں آگ لگ گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شیرانی میں پہاڑی سلسلے قیساغر کے جنگل میں آگ لگی ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ شیرانی کے قدرتی جنگل میں چلغوزے کے درخت پائے جاتے ہیں، لیویز فورس اور محکمہ جنگلات…

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیامیں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیامیں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں،ہم آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اپنی پارٹی کا…

آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے،وزیردفاع

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق مسودے کو راز میں نہیں رکھا گیا، یہ پبلک ڈاکومنٹ ہے، آئینی ترمیم ضرور ہوگی پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے۔ عمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی…

آئینی ترمیم میں خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے،اے این پی کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم میں صوبہ خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی کا مشاورتی کمیٹی کا اجلاس باچاخان مرکز میں ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کی۔ اجلاس میں…

قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا

پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی کے معاملے پر دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغان ناظم الامورکو احتجاجی مراسلہ دینے کے لیے دفتر خارجہ طلب کیا…

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ آج عید میلادالنبی ﷺ پر دن کا آغاز نماز فجر کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21…

ترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ کا بیان

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان قونصلیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور شاہد اللہ کا کہنا تھاکہ پاکستانی ترانے کی بے حرمتی…