براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مقرر

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ…

فضل الرحمان سے عارف علوی کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم اور سیاسی امور پر مشاورت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق صدر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی…

گورنر پنجاب کا جامعات کو ڈرگ فری بنانےکیلئے طلبا اور فیکلٹی کے ٹیسٹ کروانےکا اعلان

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہےکہ جامعات کو ڈرگ فری بنانے کے لیے طلبا اور فیکلٹی کے ٹیسٹ کروانے جا رہے ہیں، طلبا کے مسائل حل کروانےکے لیے خود یونیورسٹیوں کے دورے کروں گا۔ 25 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں مستقل وائس چانسلرز کام نہیں…

پشاور، افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے

پشاور میں ہونے والی قومی رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی تمام شرکا احترام میں کھڑے ہوگئے۔ لیکن افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے بلکہ تقریب میں شریک ان کے ساتھی بھی احتراماً کھڑے نہ…

ایکس بندش کا کیس،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایکس کی بندش کے معاملے پر پی ٹی اے کے جانب سے وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کی واپسی کے بیان پر نظر ثانی کی درخواست…

توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلب

کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لی ہیں، بولیاں 30 ستمبر کو ہی…

عمران خان کے ملٹری ٹرائل یا حراست کو لیکر وزارت دفاع کے پاس کوئی درخواست نہیں آئی،حکومتی وکیل کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی ایم این ایز…

کراچی میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں منگل کو 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی گلیاں بند ہوں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایم آرکیانی چوک سے ٹریفک کوکورٹ روڈ چورنگی موڑا جائے گا اورایمپریس مارکیٹ سے ٹریفک کو زیب النساء اسٹریٹ موڑاجائےگا۔…

توشہ خانہ 2، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کا ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع کردیا گیا۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 ریفرنس کا ٹرائل ایف آئی اے قوانین کے تحت شروع…