براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
میں اتنےکپڑے نہیں بدلتا جتنے کے پی میں وزیر بدلے جاتے ہیں،گورنر فیصل کریم
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنرہاؤس پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اتنے کپڑے نہیں بدلتے جتنے صوبے میں وزیر بدلے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہصوبے میں امن و امان قائم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن پولیس…
بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی
بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی۔
مقررین کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان نہ بنتا اور نہ ہی بنگلادیش وجود میں…
امریکا میں پاکستانی طالبہ کو حادثہ: حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نےکراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا جس کے بعد حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی ہے۔
ہیوسٹن کی یونیورسٹی میں ایم بی اے کی طالبہ دانیا ظہیر گھر لوٹتے ہوئے سڑک پار کر رہی…
آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا، مریم نواز شریف
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بلند پرواز کے لیے ٹیک آف کی پوزیشن میں آچکی ہے۔ وہ…
غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشترکہ تصور اجتماعیت، مساوات، انصاف کے خاص پیمانے کا متقاضی ہے، غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے ورچوئل اجلاس کا…
گنڈا پور ساری رات کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو ’دو نمبر آدمی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں اس پر بھروسہ نہ کریں، گنڈا پور کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا…
پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائیکورٹ ک چیف جسس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے اور آپ نے پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔
چیف…
عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کے لیے عمران خان کی جانب سے ملنے والی لسٹ پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق…
پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری، پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔
پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی…
کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت سیشن کورٹ سے بھی مسترد
کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر باپ بیٹی کو گاڑی سے کچل کر قتل کرنے والی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ پر منشیات کے استعمال سے متعلق کیس…