براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کل کا احتجاج مؤخر اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے: سلمان اکرم
تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہےکہ کل کا احتجاج ہم مؤخر کررہے ہیں اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد سلمان اکر م راجا نے میڈيا سے گفتگو میں کہا کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا…
پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
علی ظفر نے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔
مریم نواز نے ہدایت کی کہ باڈی کیم پولیس آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکاروں کو لگائے جائیں گے جب کہ دوران ڈیوٹی…
لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطورو
پشاور: وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہرشاہ طورو کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا اور رانا ثنااللہ ڈرامے بازیوں سے باز آجائیں۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…
ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو جانے والی پرواز نے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔
سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ائیرلائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جارہی تھی کہ بھارتی فضائی…
مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے جیل ہی فائدے میں ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئے تو ان کی…
روہڑی کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں
روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق روہڑی کے قریب سر سید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار سر…
کراچی میں پہلا چپ تعزیہ ماتمی جلوس نشترپارک سے برآمد
کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں چپ تعزیہ کے جلوس آج برآمد ہوں گے، کراچی میں پہلا ماتمی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگیا۔
چپ تعزیہ جلوس ایم اے جناح روڈ، کیپری، صدر دواخانہ سے ہوتا ہوا نور باغ مسافر خانہ موسیٰ لین پر اختتام پذیر ہوگا۔…
وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ
وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، پینشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔…
غزہ میں اب جنگ بند اور اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے: ملالہ یوسفزئی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے اسکولوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کردیا ہے۔
ایک بیان میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے جاری حملے بہت ہولناک…