براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
آئی جی پختونخوا کا لکی مروت سمیت جنوبی اضلاع میں دہشتگردی واقعات میں اضافے کا اعتراف
آئی جی خیبر پختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے جنوبی اضلاع لکی مروت، ٹانک، ڈی آئی خان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لکی مروت میں کچھ مفاد پرست عناصر کامیاب آپریشن کو ثبوتاژ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ شدت…
بنوں: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرماموراہلکار فائرنگ سے جاں بحق، پولیس اہلکاروں کا احتجاج
بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔
باجوڑ میں گذشتہ روز پولیو ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار کے قتل کے خلاف اہلکاروں نے سول کالونی…
لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرفتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دونوں خوارج اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے…
جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام، عمران ریاض سمیت 8 افراد پر مقدمہ درج
جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں یہ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
مقدمے…
وزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی نے ملاقات کی کرکے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہییں۔…
امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل
امریکا کی بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے جیو نیوز کے استفسار پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے…
این اے 171 ضمنی الیکشن: غیر سرکاری نتائج میں پی پی امیدوار کامیاب قرار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ہے۔
این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق…
کراچی سمیت سندھ کےمختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد
کراچی سمیت سندھ کےمختلف شہروں میں آج سے 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چپ تعزیہ اور 12 ربیع الاول کے موقع پر شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی…
افہام و تفہیم کیلئے بنی میثاقِ پارلیمنٹ کمیٹی کی پہلی ہی بیٹھک جھگڑے کی نذر
افہام و تفہیم کے لیے بنائی گئی میثاقِ پارلیمنٹ کمیٹی کی پہلی ہی بیٹھک جھگڑے کی نذر ہوگئی۔
کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان شدید تلخ کلامی کے بعد خواجہ آصف نے واک آؤٹ کیا۔
وزیر دفاع نے اجلاس میں…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست کو مسترد کردیا۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ…