براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ججوں کی مدت ملازمت میں اضافے سے متعلق آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا: رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ججوں کی مدت ملازمت میں اضافے سے متعلق آئینی ترمیم پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں ان کے نمبرز پورے ہیں۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر…
آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت درکار، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟
ان دنوں ملک میں سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے متعلق ممکنہ آئینی ترمیم کا چرچا ہے۔ آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے الگ الگ دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔
دو تہائی اکثریت کے لیے قومی اسمبلی میں 224 اور…
اداروں کے بڑے ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں، پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں ادارے اور اداروں کے بڑے اپنی ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں، فوج اور سپریم کورٹ کے اندر ایکسٹینشن کا عمل غلط ہے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے…
مولانا فضل الرحمان اور عمر ایوب کا احتجاجاً 3 دن کیلئے ایوان بند کرنےکا مشورہ
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی میں آج بھی احتجاج ہوا، مولانا فضل الرحمان اور عمر ایوب نے احتجاجاً 3 دن کے لیے ایوان بند کرنے کا مشورہ دیا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو…
‘مجھے کورونا ہے ارکان دور رہیں’، اویس لغاری ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں آگئے
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے بتایا کہ انہیں کورونا کی شدید علامات ہیں، ارکان دور رہیں۔
وفاقی وزیر اویس لغاری سوال کا جواب دینے کے لیے کھڑے ہوئے تو کہا کہ میں بیمار ہوں، بیماری کے باوجود ایوان میں جواب دینے…
گیس کے اضافی کنکشن دیے تو جن گھروں میں گیس آرہی ہے وہ بھی نہیں آئیگی: مصدق ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہےکہ گیس کی ملکی پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے، اضافی کنکشن دیے تو جن گھروں میں گیس آرہی ہے وہ بھی نہیں آئےگی۔
قومی اسمبلی میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق…
چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 14 مجرموں کی 6، 6 بار سزائے موت کیخلاف اپیل خارج
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے خصوصی ڈویژن نے راجن پور کے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 14 مجرموں کی سزائےموت کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی۔
جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل خصوصی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔
لاہور ہائیکورٹ…
توشہ خانہ 2 کیس میں اسپیشل جج سینٹرل امجد اقبال کی درخواست پر ان کی تبدیلی کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
توشہ خانہ 2 کیس میں اسپیشل جج سینٹرل امجد اقبال رانجھا کی درخواست پران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج…
سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی…
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیا
پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضےکے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔
پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں جج ہمایوں…