براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
روہت کو موٹا اور نالائق کہنے والی شمع محمد کا یوٹرن، اب کیا کہا؟
روہت شرما کو موٹا اور نالائق کپتان کہنے والی کانگریس ترجمان شمع محمد نے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شاندار کامیابی کے بعد شمع محمد نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔
شمع نے لکھا، "ٹیم…
روہت شرما کا ایسا کارنامہ جو پہلے کوئی کپتان انجام نہ دے سکا
بھارتی کپتان روہت شرما نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ایسا کارنامہ انجام دیا جو آج سے پہلے کوئی کپتان انجام نہ دے سکا۔
اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما…
ٹیم ہڈل میں تاخیر سے شامل ہونے پر روہت، شبمن پر غصہ، ویڈیو وائرل
نیوزی لینڈ سے فائنل میں مشروبات کے وقفے میں تاخیر سے ٹیم ہڈل (دائرہ بناکر مشاورت کرنے کا عمل) میں شامل ہونے پر شبمن گل سے کپتان روہت شرما وقتی طور پر ناراض ہوگئے۔
روہت شرما کے ردعمل کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔…
بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی
بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7…
بھارت کی تیسری چیمپئنز ٹرافی جیت، وزیراعظم مودی اور بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد
بھارت نے دبئی میں اتوار کے روز نیو زیلینڈ کے خلاف شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تیسرا اعزاز جیتا۔
روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے 252 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا، جس کے ساتھ ہی بھارت نے وائٹ بال کرکٹ میں…
ویرات کوہلی کا چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں منفرد ریکارڈ
بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں میچ میں منفرد ریکارڈ بنا کر اپنے ملک کے لیے یہ اعزاز حاصل کرنے والے سچن ٹنڈولکر جیسے عظیم کھلاڑی کے بعد دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔
ویرات کوہلی نے دبئی میں کھیلے گئے…
بھارت نے تیسری مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی جیت کر کتنی انعامی رقم اپنے نام کی؟
بھارت نے تیسری مرتبہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی جیت کر 22 لاکھ 40 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم بھی اپنے نام کی۔
نیوزی لینڈ دوسری مرتبہ یہ اعزاز نہ جیت سکی لیکن فائنل میں رسائی کے بعد بطور رنر اپ ٹیم نے 11 لاکھ 20ہزار ڈالرز انعام حاصل کیا،…
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق بہتر نہیں ہوئی، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تزین و آرائش کے پہلے مرحلے کے بعد بھی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق زیادہ بہتر نہیں ہوئی اور اب اسٹیڈیم کا آہنی جنگلہ جلد ختم کردیا جائے گا۔
کلفٹن میں باغ ابن قاسم کے ایم سی اسپورٹس…
عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کھلاڑی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی 90 کی دہائی کے کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
سابق کپتان راشد لطیف، محمد حفیظ، وقار یونس اور وسیم اکرم کے بعد سابق فاسٹ بالر محمد عامر نے بھی نائنٹیز کے کرکٹر پر نشانہ لگایا ہے، جس کی ویڈیو…