براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
چیمپئینز ٹرافی؛ کونسی ٹیموں نے سب سے زیادہ سفر کیا؟ بھارت کی عیاشی
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوران کے ٹیموں کے مجموعی طور پر میچز کے دوران سفر کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں سب سے زیادہ سفر فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ نے کیا، جس کے بعد جنوبی افریقا کا…
کیا پاکستانی ٹیم بنگلادیش کا دورہ کرے گی؟ بڑی خبر سامنے آگئی
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے چیئرمین فاروق احمد نے پاکستانی ٹیم کے بگلادیش دورے سے متعلق بڑی پیشرفت سے آگاہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 2025 کے وسط میں وائٹ بال سیریز کیلئے بنگلادیش کے دورے…
پاکستان اور بھارت میں ہاکی کی بحالی کیلیے روابط ضروری ہیں، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔
پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ سیریز کے دوسرے میچ پر بطور مہمان خصوصی طیب اکرام کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان…
چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران دبئی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کا خطرہ منڈلانے لگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج دبئی میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے باعث شدید ٹریفک جام…
چیمپئنز ٹرافی کس کی ؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
کراچی:چیمپئنز کا چیمپئن کون؟ فیصلہ آج ہوجائے گا،8 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والی جنگ اب 2 سائیڈز تک سمٹ آئی، نیوزی لینڈ اور بھارت چمچماتی ٹرافی ہاتھوں میں اٹھانے کیلیے بے تاب ہیں، دونوں میں سے ایک سائیڈ مقدر کی سکندر ثابت ہوگی.
تفصیلات…
‘چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت کو ٹاس ہارنا چاہیے’، ایشون نے ایسا کیوں کہا؟
بھارت کے سابق اسپنر روی چندر ایشون نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ٹاس ہار جانا چاہیے۔
ایشون نے ان خیالات کا اظہار یوٹیوب شو کے دوران کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چونکہ…
چیمپئنز ٹرافی کا وہ انوکھا فائنل جس میں دونوں ٹیموں نے ‘ 2 بار’ بیٹنگ کی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جس کے لیے دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو جبکہ نیوزی لینڈ…
چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم نے 3 دن کے آرام کے بعد جمعے کی شام دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا۔
بھارتی ٹیم کے مرکزی بلے بازوں روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی نے طویل بیٹنگ سیشنز کیے، جن میں اسپنرز اور پیسرز…
دبئی پولیس کا اسٹیڈیم میں کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
دبئی پولیس نے اسٹیڈیم میں کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کردی۔
یہ وارننگ حالیہ واقعات کے تناظر میں جاری کی گئی ہے، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں فتح کے بعد کرکٹ مداح میدان میں…
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی کے اعلان کے مطابق پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کے لیے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ، بھارت کے شبمن گل اور نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کو نامزد کیا…