براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے پہلے بڑا دھچکا، اہم بولر کو انجری کا سامنا

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت کے خلاف فائنل سے پہلے اہم فاسٹ بولر میٹ ہنری کی انجری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے گروپ اسٹیج کے میچ میں بھارت کے خلاف 5 وکٹیں لینے والے میٹ ہنری کی…

ہمارے کھلاڑی پریس کانفرنس میں فضول بولتے ہیں: انگلش ٹیم کے ڈائریکٹر پھٹ پڑے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر راب کی نے اپنے کھلاڑیوں کی پریس کانفرنس میں کی جانے والی باتوں کو فضول اور فالتو قرار دے دیا۔ انگلینڈ ٹیم کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی اپنے کام سے سنجیدہ ہیں لیکن انہیں فضول باتیں کرنا بند کرنا ہوگا،…

جان سینا نے ریسلنگ کا ایسا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جسے توڑنا برسوں تک ممکن نہیں ہوگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا 2025 میں کسی وقت ریسلنگ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیں گے۔ آج کل وہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کافی متحرک ہیں اور گزشتہ دنوں ایلیمینیشن چیمبر میچ میں کامیابی کے بعد وہ ریسل مینیا…

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کھانے والی جنوبی افریقی ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے ڈھکے چھپے الفاظ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ افریقی کرکٹر نے ٹورنامنٹ کی شیڈولنگ اور…

ملا تو آئی پی ایل کھیلوں گا”مگر کس ٹیم کیلئے نام بھی بتادیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے سے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے سابق فاسٹ بولر محمد عامر سے سوال کیا کہ وہ جلد برطانوی پاسپورٹ کے حامل ہوجائیں…

بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ فائنل میچ اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ جمعہ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس کے دوران،…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم توقعات پر پورا نہیں اتر سکی: سرفراز احمد

سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم توقعات پر پورا نہیں اتر سکی۔ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی فتوحات کے لیے پر امید ہیں۔ نیا ناظم آباد فٹبال گراؤنڈ میں رمضان گولڈ کا فٹبال ٹورنامنٹ کی ابتدائی…

انڈیا کی مسلم جماعت نے محمد شامی کو روزہ چھوڑنے پر مجرم قرار دیدیا

آل انڈیا مسلم جماعت کے صدر مولانا شہاب الدین نے بھارت کے صفِ اول کے فاسٹ بولر محمد شامی کو رمضان کا روزہ نہ رکھنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ مولانا شہاب الدین نے محمد شامی کو روزہ چھوڑنے پر مجرم قرار دیا تھا۔ آسٹریلیا کے خلاف آئی…

14 لگاتار ٹاس ہارنے کا خوف بھارتی ٹیم کے سر پر سوار

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو دبئی میں ہوگا، بھارتی ٹیم حالیہ کامیابیوں سے قطع نظر لگاتار 14ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ٹاس ہار چکی ہے، یہ کسی بھی ٹیم کے ٹاس ہارنے کا طویل ترین سلسلہ ہے۔ اس کا آغاز…

"دبئی بوائز” کے آگے پیسے پھینکیں کچھ بھی کریں گے

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے چیمپئینز ٹرافی میں قومی ٹیم کی ناکامی کے بعد وسیم اکرم اور وقار یونس پر نام لیے بغیر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں "دبئی بوائز" قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد…