براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے باہر ہونے کا ذمہ دار کون؟ رضوان نشانے پر
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی قیادت میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے پر شائقین کرکٹ نے اپنا غصہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نکال دیا۔
ہوم گراؤنڈ پر افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اور پھر دبئی میں روایتی…
چیمپئینز ٹرافی؛ قومی ٹیم کی برانڈ ویلیو کو بھی بڑا دھچکا لگنےکا امکان
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ناقص پرفارمنس اور پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کی برانڈ ویلیو کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے…
بھارت کو فائدہ پہنچانے پر کمنز بھی بھڑک اُٹھے، مگر کیوں؟
چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز ایک ہی وینیو پر رکھے جانے پر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بھارت تمام میچز ایک وینیو پر رکھنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
بھائی ہمارا کیا قصور ہے! کیوں ظلم کررہے ہو” مداح کے سوال کی ویڈیو وائرل
بھارت کیخلاف میچ کے دوران چاچا پاکستانی نے شکست کو قریب سے دیکھ کر دلبرداشتہ ہوگئے۔
دبئی میں بھارت کیخلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے ناقص ناقص بیٹنگ، فیلڈنگ اور بالنگ پر شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہیں جبکہ دفاعی چیمپئینز ٹورنامنٹ سے…
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو فائدہ ہی فائدہ، پیٹ کمنز کی آئی سی سی پر تنقید
بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلنے کی وجہ سے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غیر منصفانہ فائدے کے خدشات ظاہر کردیے۔
پیٹ کمنز نے بھارت کے ایک وینیو پر کھیلنے کو بڑا ایڈوانٹیج قرار دیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…
بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔
“ اتنا سنا ٹا کیوں ہے بھائی؟” یہ بھارتی فلم کا ایک مشہور ڈائیلاگ ہے، جو عموماً گفتگو میں استعمال کیا جاتا ہے، البتہ اس ڈائیلاگ…
نیوزی لینڈکی بنگلادیش کو شکست، دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا
چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے پہلےکھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے…
انگلینڈ کے اہم بولر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر برائیڈن کارس چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔
برائیڈن کارس پاؤں کے انگھوٹے کی انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوئے۔ آئی سی سی نے برائیڈن کارس کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی۔
ریحان احمد کو برائیڈن کارس کے…
چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
بنگلادیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے…
شبھمن کی وکٹ، ابرار کے جشن پر بھارتی صحافی چِڑگیا، کرکٹر سے تکرار
قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد اور بھارتی صحافی میں سخت سوال و جواب کا تبادلہ ہوا۔
گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، بھارت کی جانب سے ویرات…