براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت میچ سے قبل سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ٹاکرے سے قبل سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے میں 23 فروری کو بڑی اسکرینیں لگانے…

پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو گئی ہے تاہم فخر زمان…

چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کا سفر مشکل اور اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اب بھی پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی کرسکتی ہے۔ اگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلا…

فخر زمان کیویز کیخلاف دیر سے بیٹنگ کرنے کیوں آئے؟ آئی سی سی قوانین کی روشنی میں جانیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 60 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے…

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی انجری سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کا اہم بیان سامنے آگیا

نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی انجری سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ بدھ کو فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران…

آخری اوورز میں ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، کیوی بیٹرز بہت ہوشیاری سے کھیلے: کپتان رضوان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آخری اوورز میں بولنگ بھی اچھی نہیں رہی، نیوزی لینڈ نے اچھا ہدف دیا تھا۔ بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے…

خوشدل شاہ خود کیلئے ‘پرچی’ کے نعروں پر بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ کا کہنا ہےکہ میں نے کبھی بھی اپنے لیے کرکٹ نہیں کھیلی، اگر میں اپنے اسکور کے لیےکھیل رہا ہوتا تو آج پرچی پرچی کی آواز نہ لگتی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں…

320 رنز کرنا ہوں تو پاور پلے میں اچھا کھیلنا پڑتا ہے: سلمان آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان آغا کا کہنا ہےکہ اس وکٹ پر تین سو عبور کیا جاسکتا تھا، ہمیں بیٹنگ میں اچھا آغاز نہ مل سکا، 320 رنز کرنا ہوتے ہیں تو پاور پلے میں اچھا کھیلنا پڑتا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں…

چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں شکست پر سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم بالخصوص بابر پر برس پڑے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست پر سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم بالخصوص بابراعظم پر برس پڑے۔ خیال رہےکہ پاکستان میں 29 سال بعد ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

چیمپئنز ٹرافی مشکل فارمیٹ ہے، ایک شکست ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے: روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایک مشکل فارمیٹ ہے، ایک شکست ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے ، ہمیں اس بارے میں سوچ کر زیادہ پاگل نہیں ہونا۔ دبئی میں بنگلادیش کے خلاف میچ سے قبل پریس…