براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور کیے۔…
آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی۔
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے تھامس لائٹ نے ٹرافی ڈیزائن کی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ویڈیو میں ٹرافی کی تیاری کے مختلف مراحل کی عکس بندی کی گئی ہے۔
تھامس…
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا
کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائٹ پاسٹ ہوگا، اس کے لیے سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم کے ذریعے ہدایات جاری کردی ہیں۔
سول ایوی ایشن کے مطابق 19فروری کوپاک فضائیہ کے طیارے چیمپئنز ٹرافی کی…
جنوبی افریقا کے معروف کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی
جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر جے پی ڈومنی اور ان کی اہلیہ سو کے درمیان 12 سال بعد طلاق ہوگئی۔
رپورٹس کے مطابق جے پی ڈومنی نے طلاق کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں کے تعلقات…
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے درخواست دینے والے تمام بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیے۔
ذرائع کے مطابق بھارت سے 7 صحافیوں نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے ویزے کے لیے رجوع کیا تھا، تمام بھارتی صحافیوں کو پاکستان کا ویزا جاری کر…
چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کیا رہی؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی آمد کے ساتھ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی، کھلاڑیوں کی فٹنس، اور کلیدی کھلاڑیوں کی فارم کا تجزیہ نہایت اہم مور بن گئے ہیں۔
جہاں ایک جانب ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں شائقین اور…
بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ لکھ دیا گیا، انتہا پسند آگ بگولہ
پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال کرنیوالے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' (میزبان ملک کا نام) چھپوانا پڑ گیا۔
بھارتی ٹیم کی جرسی کی رونمائی میں کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی، رویندر جڈیجا، ہاردک پانڈیا اور…
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کا بلیک میں ٹکٹ کتنے کا فروخت ہورہا ہے؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلہ بلیک مارکیٹرز کے ریڈار پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے دبئی میں ہونیوالے ہالی وولٹیج مقابلے کا ایک بلیک مارکیٹ میں 12 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہونے…
چیمپئنز ٹرافی 2025، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔
انگلش ٹیم جوز بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی، انگلینڈ ٹیم کا کرکٹرز اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور پہنچا۔
انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن…
چیمپئنز ٹرافی 2025: پانچ بلے باز جو ایونٹ میں دھوم مچا سکتے ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے قریب آتے ہی نظر ڈالتے ہیں ان پانچ بلے بازوں پر جو اپنی شان دار بیٹنگ سے ٹورنامنٹ کو یادگار بنا سکتے ہیں۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں یہ پانچ بلے باز اپنی شاندار بیٹنگ سے سب کی توجہ کا…