براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ کھیلیں گے؟

انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں پاکستان کے فاسٹ بولر حارٹ روف نے کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی میں بہتر نتائج کی امید ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کا فیصلہ منجمنٹ کرے گی۔ پیر کو نیشنل اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ…

چیمپئنز ٹرافی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ کرے گی

نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کا شیردل اسکوارڈن 5سال بعد کراچی کی فضاوں میں پیشہ ورانہ تربیت کا شاندارمظاہرہ پیش کرےگا۔ قراقرم 8ساختہ طیاروں پرمشتمل ایروبیٹکس اسکوارڈن شیردل پیچیدہ ترین منوورز(پیشہ…

بھارتی بورڈ کی پابندی بھی ویرات کوہلی کو نہ روک سکی

بارڈر گواسکر ٹرافی میں شکست کے بعد سے بھارتی بورڈ میں ٹیم نے نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے 10 نکاتی ضابطہ اخلاق متعارف کرایا ہے جس کے بعد کھلاڑی بیرونی ممالک میں ہونے والے ٹور کے دوران اپنا ذاتی اسٹاف بشمول باورچی نہیں رکھ سکیں گے۔…

عامر نے حارث رؤف کی انجری سے متعلق قومی ٹیم کو خبردار کر دیا

پاکستان ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے حارث رؤف کی انجری سے متعلق قومی کرکٹ ٹیم کو خبردار کر دیا ہے۔ سابق کرکٹر محمد عامر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حارث رؤف انجری سے مکمل نجات حاصل نہیں کر پا رہے تو قومی ٹیم…

چیمپیئنز ٹرافی افتتاحی تقریب؛ پاک فضائیہ کے طیاروں کے فلائٹ پاسٹ سے متعلق اہم ہدایات جاری

سول ایوی ایشن نے چیمپیئنز ٹرافی کی کراچی میں افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں کے فلائٹ پاسٹ کے تناظر میں اہم ہدایات جاری کر دیں۔ سی اے اے کے مطابق فلائی پاسٹ کے متعلق ایئرلائنز کو نوٹم کے ذریعے ہدایات جاری کر دیں۔ پاک…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن، حارث روف سے متعلق اہم پیشرفت

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر پریکٹس سیشن میں اپنے جوہر دکھانے کی کوشش کی۔ پیر کی دوپہر چلچلاتی دھوپ میں نیشنل اسٹیڈیم سے ملحق گراؤنڈ پر قومی کرکٹرز کی مشقیں جاری رہیں۔ کپتان…

شائقین کیلیے ورلڈ کرکٹ لیجنڈز کے ساتھ مفت سفر کرنے کا سنہری موقع

رواں سیزن ورلڈ کرکٹ لیجنڈز شائقین کے لیے اسٹار کرکٹرز کے ساتھ برطانیہ کے مفت سفر کرنے سنہری موقع لا رہا ہے جس میں شاہد آفریدی سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات موقع مل سکے گا۔ اس حوالے سے ورلڈ کرکٹ لیجنڈز کی ویب سائٹ پر 15 فروری سے…

2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق شیکھر دھون نے کیا اعتراف کیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر اور چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون نے اعتراف کیا ہےکہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں آگئے تھے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب میں چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون کا بھی…

ظہیر خان نے اپنے ٹاپ 5 بولرز بتادیے، 2 پاکستانی بھی شامل

سابق بھارتی فاسٹ بولر ظہیر خان نے اپنے ٹاپ 5 ون ڈے بولرز کا انتخاب کیا ہے جن میں 2 پاکستانی فاسٹ بولرز بھی شامل ہیں۔ ایم ایس دھونی کی قیادت میں جیتنے والے 2011 کے ون ڈے ورلڈکپ کے 9 میچوں میں 21 وکٹیں حاصل کر کے ظہیر خان نے اس ٹورنامنٹ…

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستان سائیکلسٹس کی شاندار کارکردگی، 6 میڈلز جیت لیے

پاکستان سائیکلسٹس کی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاچھ میڈلز جیت کر چھٹی پوزیشن حاصل کی، جو کہ ایشین سائیکلنگ ایونٹ میں پاکستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔ پاکستان سائیکلسٹس نے دو گولڈ، دو سلور اور دو…