براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

بیسویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی زین محمود نےجیت لی

بیسویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی زین محمود نےجیت لی۔ سابق چیمپئن نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے جبکہ میر جعفر مگسی تیسرے اور صاحبزادہ سلطان چوتھے نمبر پر رہے۔ خواتین کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں بھی زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ دینہ پٹیل نے…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ میں خوشدل شاہ کو نہیں ہونا چاہیے تھا: فواد عالم

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں خوشدل شاہ کی جگہ نہیں بنتی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں فواد عالم کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں خوشدل کو چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں نہیں…

ایشین یوتھ چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے جوجٹسو کھلاڑیوں کا وطن واپسی پر پرجوش استقبال

پاکستان کے اسپورٹس شائقین نے ایشین یوتھ چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے جوجٹسو کھلاڑیوں کا کراچی ائیرپورٹ پر گرم جوشی سے استقبال کیا۔ یہ چیمپئنز تھائی ائیرویز کے ذریعے کراچی پہنچے، جہاں ایس جے جے اے کے عہدیداران، مداحوں اور خیرخواہوں نے ان…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن، حارث رؤف کی نیٹس پر واپسی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن شروع ہوگیا، فاسٹ بولر حارث رؤف کی بھی نیٹس پر واپسی ہوگئی۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نیوزی لینڈکے خلاف پہلے میچ میں انجرڈ ہوئے تھے، ایک ہفتے مکمل آرام کے بعد حارث نے آج نیٹس پر…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پریکٹس، اہم بھارتی کھلاڑی پٹھوں میں کھنچاؤ اور درد کا شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود ہے۔ بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کے پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے۔ رشبھ پنت کی بھارتی…

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل چھ سات کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے منتخب ہونے والی پاکستانی ٹیم پر اعتراض اٹھادیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان تابش ہاشمی نے سوال کیا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں ایسا کون سا…

چیمپیئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کو کس ٹیم سے بہتر قرار دیا جا رہا ہے؟

چیمپیئنز ٹرافی میں بنگلا دیش کی جانب سے سیمی فائنل رسائی کے دعوے پر سابق جنوبی افریقی کپتان ڈی ویلیئرز نے بھی شکوک ظاہر کر دیے۔ بنگلا کپتان نجم الحسین شانتو نے خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ اپنی ٹیم کو ایونٹ کے فائنل 4 میں دیکھنا چاہتے ہیں،…

بھارتی ٹیم کے پاس چیمپیئنز ٹرافی میں کون سی نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع؟

بھارتی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں مزید فتوحات سمیٹ کر نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے، وہ ایونٹ میں 20 کامیابیاں پانے والی پہلی ٹیم بھی بن سکتی ہے۔ روہت شرما الیون آئی سی سی ایونٹ میں اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے گی۔ بھارت سردست ایونٹ کے 29…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا 14 رکنی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ اس دستے میں آسٹریلیا کے کوچز، کپتان اسٹیو اسمتھ اور سپورٹ اسٹاف شامل ہیں، جو کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم…

آئی سی سی کے عہدیدار قذافی اور نیشنل اسٹیڈیم کی جدید طرز تعمیر پر حیران رہ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جیف ایلڈائس نے 117 روز میں قذافی اور نیشنل اسٹیڈیم کی جدید انداز سے تعمیر اور تکمیل کو بڑا کارنامہ قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلڈائس نے لاہور کے…