براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ہیڈ کوچ عاقب جاوید فہیم اشرف کی حمایت میں سامنے آگئے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فہیم اشرف کو آل راؤنڈر کے طور پرموقع دیا ہے، ناقدین کا فہیم اشرف کی سلیکشن کو تنقید کا نشانہ بنانا ان کی رائے ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ اور سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ ہوم…
چیمپئینز ٹرافی؛ کمنز کی انجری! آسٹریلیا نے نئے کپتان کی تلاش شروع کردی
پاکستان اور بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی کپتان کی انجری کی صورت میں چیمپئینز ٹرافی ایونٹ میں بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں اور تاحال بالنگ شروع نہیں کی ہے، انکی غیر…
چیمپئینز ٹرافی؛ امپائرنگ کے فرائض کون نبھائے گا؟ ناموں کا اعلان ہوگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کراچی، لاہور اور راولپنڈی اور متحدہ عرب امارات…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور میں 30 سال بعد ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرنیکا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوز شریف کی ہدایت پر تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں 10 فروری سے شروع ہو گا، 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی۔
صوبائی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 9 فروری کو ’’ہارس اینڈ کیٹل…
فٹ بال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا: رونالڈو
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل فٹبالر ہوں اور میں نے فٹ بال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا۔
سپینش میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں 39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے…
آسٹریلیا کیلئے بری خبر، کپتان پیٹ کمنز کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونیکا امکان، کپتانی کون کریگا؟
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔
پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں اور تاحال انہوں نے بولنگ شروع نہیں کی، ان کی غیر موجودگی میں سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ…
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کے لوگو کی رونمائی کر دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا، ایونٹ کا 10 واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا۔
پی…
افغانستان کے راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم کارنامہ سر انجام دیدیا
افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
منگل کو راشد خان نے جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچ میں ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 632 ویں وکٹ حاصل کی۔
جس کے بعد لیگ اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے…
سلیکٹرز کو چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ پر نظرثانی کا مشورہ ملنے لگا
قومی سلیکٹرز کو چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ پر نظرثانی کا مشورہ دے دیا گیا، البتہ چیئرمین پی سی بی نے حتمی فیصلہ انہی پر چھوڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سلیکٹرز نے سب سے آخر میں چیمپئینز ٹرافی کے اسکواڈ کا اعلان کیا، اس میں فہیم اشرف اور…
پی ایس ایل10؛ نئے لوگو کی رونمائی کردی گئی، خاص کیا تھا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کیلئے لوگو کی رونمائی کردی گئی۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگلا ایڈیشن 10 سال مکمل کرے گا جو ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔
پی ایس ایل کے نئے لوگو ایک نمایاں عنصر لوگو کا…