براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
بابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ”محبت” کا اظہار کردیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل دعا زہرہ نے کھلےعام محبت کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی کے شو مزاحیہ پروگرام دی نائٹ شو ود ایاز سمو میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل و اداکارہ دعا زہرہ نے اقرار کیا کہ…
سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی سہ ملکی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہوگئی
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے آن لائن ٹکٹ بھی فروخت…
چیمپئنز ٹرافی: ایشون ٹیم میں شامل نہ کیے جانیوالے اہم اسپنر کی حمایت میں سامنے آگئے
بھارت کے ویٹرن آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے چیمپئنز ٹرافی کے بھارتی اسکواڈ میں ورون چکرورتی کی شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی۔
روی اشون کا خیال ہے کہ اگر ورون چکرورتی 50 اوور کے فارمیٹ میں بھی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو اجیت…
بھارتی ٹیم کے تھرو اسپیشلسٹ کو تماشائی سمجھ کر پولیس نے روک لیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے معاون عملے کے تھرو اسپیشلسٹ راگھو کو پولیس نے تماشائی سمجھ کر روک لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کیخلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے رات گئے بھارتی ٹیم ناگپور پہنچی تو ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔
سوشل میڈیا…
پشاور؛ 18 سال بعد ویران اسٹیڈیم پھر آباد ہونے کو تیار
پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں 18 سال بعد کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق 2006 کے بعد پشاور میں بین الاقوامی کرکٹ لوٹ آنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی ایس ایل) کے 2 میچز پشاور میں کرانے کی…
چیمپئینز ٹرافی؛ بابراعظم کی اوپننگ! پاکستانی پناہ مانگنے لگے، مگر کیوں؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے، قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ایک مرتبہ پھر بابراعظم سے اوپننگ کروانے کی مخالفت کردی۔
ایونٹ میں بطور دفاعی چیمپئین داخل ہونیوالی پاکستانی ٹیم کے…
دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کا آغاز
دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2025 کے فائنل راؤنڈ کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ آغاز ہو گیا۔
افتتاحی تقریب میں سکول کے بچوں اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تقریب میں ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی…
وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
چترال کے علاقے وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
اس سلسلے میں فرنٹیئر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب کے باہمی اشتراک سے بمبوریت کا انعقاد کیا گیا، وادی کیلاش میں منعقدہ روایتی کھیلوں کے مقابلوں…
چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع
انٹر نیشنل میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، چولستان میں جیپ ریلی کے لیے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
گریڈر اور ٹریکٹر بلیڈ سے جیپ ریلی ٹریک کی ہمواری کا کام جاری ہے، جیپ ریلی کا ایونٹ 12 فروری سے…
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 ویں باؤٹ بھی جیت لی
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے لاہور میں منعقدہ میگا انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔
پاکستان ، افغانستان، تنزانیہ ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر مقابلے کے لیے رنگ میں اترے، ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی باکسر…