براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ویمنز پریمیئر لیگ؛ آر سی بی کی تین خوبصورت ترین کرکٹرز کون سی ہیں؟
ویمنز پریمیئر لیگ 2025 کا آغاز 14 فروری سے بھارت میں شروع ہونے والا ہے جس میں خواتین کرکٹرز کی نامور کھلاڑی بھی حصہ لے رہی ہیں۔
رائل چیلنجرز بنگلور ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی جس کی قیادت اسمرتی مندھانا کر رہی ہیں۔ ایونٹ کی جہاں زور…
بھارتی اوپنر ابھیشیک بڑی اننگز کھیلنے کے بعد جشن منانے کیلئے یہ مخصوص نشان کیوں بناتے ہیں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما کے مخصوص جشن کے انداز کا راز فاش ہوگیا۔
بھارتی نوجوان اوپنر ابھیشیک شرما آئی پی ایل ہو یا پھر انٹرنیشنل میچ، ففٹی یا سنچری بنانے کے بعد جشن منانے کیلئے اپنا ہاتھ ہوا میں بلند کر کے تماشائیوں کی طرف…
فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بارپاکستانی پلیئر کی شمولیت
فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی ہوگئی۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے فٹبالر حارث زیب کا نیوزی لینڈ کے کلب "آکلینڈ سٹی" سے معاہدہ ہوگیا۔
آکلینڈ سٹی اس سال ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ میں حصہ لے گا۔ آکلینڈ…
چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی خریداری کیلئے شائقین کی لمبی قطاریں لگ گئیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی کاؤنٹر سیلز کا ملک بھر میں آغاز ہوگیا اور کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد میں شائقین کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
لاہور میں نجی کوریئر کمپنی کے دفاتر پر انتہائی رش دیکھنے میں آیا، شائقین نے…
بنگلادیش میں محمد حارث کی ٹیم کیساتھ ایک اور مسئلہ، تنخواہ نہ ملنے پر ڈرائیور نے کھلاڑیوں کا سامان…
بنگلادیش میں پاکستانی کرکٹر محمد حارث کی فرنچائز میں ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز دربار راج شاہی کرکٹ کی دنیا میں محورِ گفتگو بنی ہوئی ہے۔
ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا…
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باوٹ بھی جیت لی
لاہور میں منعقدہ میگا انڑنیشنل باکسنگ ایونٹ جو یو ڈبلیو پروموشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
پاکستان ، افغانستان، تنزانیہ ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر مقابلے کے لیے رنگ میں اترے۔ ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر…
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی 2 ٹیمیں کھیلیں گی؟ روی شاستری نے پیشگوئی کردی
بھارت کے سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔
روی شاستری نے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا وہ دو ٹیمیں ہیں جو چیمپئنز ٹرافی 2025 کا…
چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی ونڈو سیل، شائقین ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کی آن لائن سیل کے بعد آج سے ونڈو سیل کا آغاز ہوگا ۔
شائقین پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔
پاکستان ، نیوزی لینڈ اور…
بھارتی بیٹر کی انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں دھواں دار اننگز،کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کرلیے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر ابھیشیک شرما نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں دھواں دار اننگز کھیل کر کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
اتوار کو ممبئی میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا۔…
بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔
اتوار کو کوالالمپور میں آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا گیا جس میں بھارت اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیمیں مدمقابل تھیں۔…