براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں امام الحق کو شامل نہیں کیے جانے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔
چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں فخر زمان کی واپسی کے ساتھ مستند اوپنر کے طور پر سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور ٹیسٹ…
چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم سلیکشن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم سلیکشن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 31 جنوری کو شام 06:30 بجے پریس ریلیز کے ذریعے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تو ٹیم کے اعلان کے ساتھ ہی کرکٹ مبصرین اور سابق ٹیسٹ کرکڑز نے ٹیم کے…
بھارت میں جاری رانجی ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا
بھارت میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔
رانجی ٹرافی میں سروسز کی ٹیم نے چوتھی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے سب سے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ بنادیا ہے۔
سروسز نے اڑیسہ کے خلاف چوتھی اننگز میں…
پی سی بی کی مداخلت کے بعد محمد حارث کا مسئلہ حل، بنگلا دیش سے پاکستان واپسی کا ٹکٹ مل گیا
بنگلادیش میں پھنسے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا مسئلہ حل ہوگیا۔
ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ محمد حارث بنگلادیش میں بی پی ایل کھیلنے کیلئے موجود تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم دربار راج شاہی نے تاحال کھلاڑیوں کو گھر واپسی…
ایک ایسا ریسلر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاب جس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس میں اگر رائل رمبل کو سب سے دلچسپ قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
30 مرد اور خواتین ریسلرز کے الگ الگ ہونے والے رائل رمبل میچز میں ان افراد کو بھی دلچسپی ہوتی ہے جو اس کھیل کو کچھ زیادہ پسند نہیں کرتے۔
اس سال…
چیمپئنز ٹرافی: ہیڈ کوچ بھارتی کرکٹ ٹیم گوتم گمبھیر نے پاک بھارت میچ سے متعلق کیا کہا؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو زیادہ اہم قرار نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ دبئی میں مشن چیمپئنز ٹرافی کی جیت ہے صرف ایک میچ مشن نہیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایوارڈز کی…
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی 2 ٹیمیں کھیلیں گی؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی دو ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔
رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیشگوئی کی ہے لیکن ساتھ انہوں نے یہ…
چیمپیئنز ٹرافی؛ قومی اسکواڈ پر ایک اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کو تحفظات
سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے بھی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
سابق وکٹ کیپر بیٹر کے مطابق قومی اسکواڈ میں توازن کی کمی نظر آ رہی ہے اور ایسی صورتحال میں ٹیم کو مشکلات کا سامنا کرنا…
پی سی بی کا تاریخی اقدام، مینز کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی مرتبہ خاتون مینیجر تعینات
پی سی بی نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون مینیجر مقرر کر دی
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سیکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی…
انگلینڈ کو بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 4-1 سے شکست
بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنز سے شکست دے دی ہے۔
ٹیم انڈیا نے اتوار کو انگلینڈ کے خلاف ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت حاصل کی اور انگلینڈ کو اب تک کی سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…