براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹور کے بعد لاہور دوبارہ پہنچ گئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ٹورمکمل کر کے واپس لاہور پہنچ گئی۔ٹرافی اس سے پہلے پاکستان میں 16 سے 25 نومبر تک پاکستان آئی تھی۔
ذرائع کے مطابق ٹرافی 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں اور 11 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کی افتتاحی…
نئے تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر بڑا مجسمہ نصب، ویڈیو بھی سامنے آگئی
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے تناظر میں نئے تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر ایک بہت بڑا مجسمہ نصب کر دیا گیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور کے داخلی راستے پر نصب کیے جانے والے مجسمے سے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو رہی…
عثمان خواجہ کی پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری، اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔
انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ عثمان خواجہ پہلے آسٹریلوی بلے باز…
چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔
پی سی بی چیمپیئنز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیار ہے جس کے لیے چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔
شیڈول کے…
سری لنکا کیخلاف جوش انگلس کی ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین سنچری
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی جوش انگلس ڈیبیو پر تیز ترین سنچری اسکور کرکے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔
انہوں نے 90 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے گالے اسٹیڈیم میں تیز ترین سنچری…
عثمان خواجہ اور اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں 46سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ اور کپتان اسٹیو اسمتھ کی جوڑی نے ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 46 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا۔
سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ اور کپتان اسٹیو اسمتھ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 266 رنز بنائے جو…
کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کا 30 جنوری کو افتتاح، 2 ہزار کھلاڑی پہنچ گئے
پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے سپورٹس کلچر کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا، کل 30 جنوری سے کھیلتا پنجاب گیمز 2025 کا افتتاح ہو گا، 2 ہزار کھلاڑی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے۔
صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے پنجاب گیمز کے…
سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: برطانوی کھلاڑی ایماراڈوکانو کا ابتدائی راؤنڈ میں سفر تمام
برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈو کانو سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
سپین کی 27 سالہ ٹینس سٹار کرسٹینا بکسا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں برطانوی حریف…
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ نہیں ہوگا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی 2 ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لیےکراچی نہیں آئیں…
غذر میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد، نوجوانوں نے آئس ہاکی کے مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے بالائی علاقہ اشکومن میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے تحت پونیال اشکومن میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پونیال، اشکومن اور ایمت کے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
فائنل…