براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

پاکستانی ایتھلیٹ سعودیہ میں منعقدہ الٹرا میراتھون میں50 پلس ایج گروپ میں پہلے نمبر پر رہے

پاکستانی ایتھلیٹ فدا محمد نے سعودی عرب میں ہونے والی الٹرا میراتھون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ العلا ٹریل ریس میں پاکستان کے فدا محمد نے 50 کلو میٹر کا دشوار گزار راستہ 5 گھنٹے، 39 منٹ اور 48 سیکنڈز میں طےکیا۔ فدا محمد ایونٹ…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بولرز میں نعمان علی پانچویں پوزیشن پر آگئے، ساجد خان کی بھی ترقی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں پاکستانی اسپنر نعمان علی پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں، ساجد خان کی رینکنگ میں بھی دو درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی بولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی اسپنر نعمان علی چار درجے بہتری کے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل؛ ٹکٹس کی فروخت کی تاریخ سامنے آگئی

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان 11 سے 15 جون تک لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ سامنے آگئی۔ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ یہ دلچسپ مقابلے براہ راست گراؤنڈ میں جا کر دیکھ پائیں گے، اس مقصد کے لیے…

بھارتی میڈیا کی آئی سی سی چیف کے استعفے کو چیمپیئنز ٹرافی سے جوڑنے کی کوشش

مستعفی آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف ایلر ڈائس کے بارے میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں، امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ میچز کے دوران فنڈز میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی ہو چکی۔ ادھر بھارتی میڈیا ’’فیک نیوز‘‘ میں بازی لے گیا، ایلرڈائس کے…

چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی مکمل کرلی تھی…

چیمپئنز ٹرافی؛ پہلے مرحلے کے تمام آن لائن ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپینز ٹرافی کے پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں شائقین نے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے 30 فیصد ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی خرید لیے گئے، بعدازاں عوامی اصرار اور طلب بڑھ…

سنگل سے انکار پر ہاردک پانڈیا کڑی تنقید کی زد میں

سابق بھارتی بلے باز امبتی ریودو نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں دھروو جوریل پر عدم اعتماد دکھانے پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ گزشتہ روز راجکوٹ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں 18 ویں اوور کی آخری…

ویڈیو: حیدر علی نے 4 گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر فتح حلق سے چھین لی

بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچ میں پاکستانی بلے باز حیدر علی نے چار گیندوں پر لگاتار چھکے مار کر اپنی ٹیم کی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ پاکستان بلے باز حیدر علی چٹاگرام کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں جن کی ٹیم مشکلات میں تھی تو بلے باز نے فاسٹ…

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ میں نیا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے اپنے سابق ہم وطن کھلاڑیوں رکی پونٹنگ، اسٹیو وا اور ایلن بارڈر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں اسٹیو اسمتھ اپنے 10ہزار رنز مکمل کرکے چوتھے…

آئی سی سی رینکنگ؛ نعمان علی 5ویں پوزیشن پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیرئیر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی 5ویں نمبر پر آگئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان…