براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

ویسٹ انڈین اسٹار آندرے رسل نے آئی پی ایل کے دوران اہم کارنامہ انجام دے دیا

ویسٹ انڈین اسٹار آندرے رسل ایڈن گارڈنز کولکتہ میں ہزار آئی پی ایل رنز مکمل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل موجودہ بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور روبن اوتھاپا بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ رسل نے یہ سنگ میل اتوار کو…

آئی پی ایل میچ کے بعد حریف تماشائی آپس میں الجھ پڑے

رائل چینلنجرز بنگلورو کے ہاتھوں چنئی کی 2 رنز سے شکست کے بعد دونوں ٹیموں کے پرستاروں میں جھگڑا ہوگیا۔ چناسوامی اسٹیڈیم میں ہفتے کو منعقدہ مقابلے میں دونوں جانب سے ایک دوسرے کیخلاف تلخ جملے کہے گئے۔ زیرگردش ویڈیو میں چناسوامی اسٹیڈیم…

حسن علی کا صرف ایک ٹارگٹ کیا ہے ؟

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ میرا ایک ہدف ہے کہ میں نے پاکستان ٹیم میں کم بیک کرنا ہے اور مجھے پاکستان کے لیے مسلسل کھیلنا ہے کیونکہ میرا جب بھی کم بیک ہوا ایک میچ یا ایک سیریز کے لیے ہوا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پی ایس ایل 10: اسلام آباد کیخلاف کوئٹہ کی شاندار فتح، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر آگئی؟

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹ سے ہرایا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…

پاکستانی باکسر نے شکست دینے کے بعد بھارتی باکسر کو خاص تحفہ دیکر محبت کی مثال قائم کردی

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ میں بھارتی سکھ باکسر کو شکست دیکر سکھوں کے روحانی پیشوا گرو نانک کے آبائی علاقے کرتار پور کی مٹی کا تحفہ دے کر محبت کی نئی مثال قائم کر دی۔ ایک طرف بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام…

پی ایس ایل 10: پی سی بی نے بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل10 میں بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 10 میں بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا۔ بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام…

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سرکرنےکیلئے پرعزم

پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اگلی چوٹی سر کرنے کے لیے پیش قدمی شروع کردی۔ نائلہ کیانی کی نظریں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جونگا سرکرنے پر مرکوز ہیں۔ نیپال میں واقع کینچن جونگا کی بلندی 8,586 میٹر ہے۔…

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کگیسو ربادا کا کہنا ہےکہ مداحوں کو مایوسی ہوئی جس پرشرمندگی ہے، اس وقت عارضی پابندی کا شکار ہوں، جلد ہی کھیل میں واپس آؤں گا۔ یاد رہےکہ ربادا ایک ماہ…

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ ویرات کوہلی 8 سیزن میں 500 سے زائد رنز بنانیو الے پہلے پلیئر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز چنئی سپر کنگز کیخلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی…

پی ایس ایل: کراچی کنگز کی دھواں دار بیٹنگ، قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست​​​​​​​

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں کراچی کنگز کے بیٹرز نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 168 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کرکے اہم پوائنٹس حاصل…