براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
آئی پی ایل کے مہنگے ترین کرکٹر کی کارکردگی صفر
آئی پی ایل کے مہنگے ترین کرکٹر رشبھ پنت اپنی قیمت سے انصاف نہیں کر پائے۔
ان کی خدمات لکھنؤ سپر جائنٹس نے ریکارڈ 27 کروڑ بھارتی روپے میں حاصل کی تھیں، وہ اب تک 11 میچز میں صرف 128 رنز بناسکے ہیں، جس میں ایک ففٹی شامل ہے، وہ 3 بار ہی ڈبل…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنےکا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنےکا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق تینوں شہروں کی اکیڈمیز میں سال بھر مختلف پروگرامز جاری رہیں گے، ایج گروپ پاتھ ویز پروگرام کو خاص طور پر توجہ دی جائے گی، نیشنل کرکٹ…
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ملتان میں کھیلے گئے ایونٹ کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے 109 رنز کا ہدف 13 اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کی۔
زلمی کی جانب سے…
کراچی کنگز کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ بدستور جاری
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے دوران فٹنس مسائل کے باعث کراچی کنگز نے اپنے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں کردیں۔
فاسٹ بولر فواد علی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے بعد آئندہ چند میچز سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ ایمرجنگ کیٹیگری میں کراچی…
رن لینے کے دوران کھلاڑی کی جیب سے موبائل فون گر گیا
انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رن بنانے کیلیے وکٹوں کے درمیان دوڑتے ہوئے لنکاشائر کے کرکٹر کا موبائل فون گرگیا۔
10 ویں نمبر پر کھیلنے والے ٹام بیلی کے ساتھ یہ واقعہ گلوسٹرشائر کے ساتھ ہونے والے میچ میں پیش آیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا…
پچ سے متعلق غلط پیشگوئی پر ڈیوڈ وارنر نے شاہین کا مذاق اڑادیا
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے لاہور قلندرز کے قائد شاہین شاہ آفریدی کو ہلکے پھلکے انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اتوار کی رات قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں کراچی کنگز نے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ میچ کے بعد وارنر نے…
آئی سی سی کی نئی ٹیم رینکنگ: سری لنکا نے پاکستان کو تینوں فارمیٹس میں پیچھے چھوڑ دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2025 کی سالانہ ٹیم رینکنگ اپڈیٹ جاری کر دی۔
تازہ ترین رینکنگ کے مطابق سری لنکا تینوں فارمیٹس میں پاکستان سے آگے نکل گیا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں، ون ڈے میں پانچویں اور ٹی 20 میں آٹھویں…
سابق پاکستانی اسپنر اب کس ملک کی نمائندگی کریں گے؟
پاکستان کے سابق اسپنر ظفر گوہر انگلینڈ کی نمائندگی کے منتظر ہیں۔
برطانوی شہریت حاصل کرنے والے ظفر گوہر بطور لوکل پلیئر مڈل سیکس میں صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکے ہیں، نئے ملک کی نمائندگی کے لیے اہل ہونے کی تاریخ کا انتظار ہے۔ 2015 میں گھر پر…
پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کو باضابطہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ نجم الحسن شانتو کی جگہ…
سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب
سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمنز ون ڈے ٹرائی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔…