براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

معطل ایجنٹ کی کمپنی سے ایک سابق کپتان کا گہرا تعلق نکلا

معطل ایجنٹ کی کمپنی سے ایک سابق کپتان کا گہرا تعلق نکلا۔ تفصیلات کے مطابق متعدد پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کی نمائندہ ایجنسی آئی سی اے (انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن) کے سربراہ مغیز احمد شیخ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) میں بطور پلیئر…

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان میں ون ڈے میچز نہ کھیلنے کی تصدیق، یہ فیصلہ کیوں کیا گیا؟

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں ون ڈے میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے آفیشل کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کی سیریز ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوگی، اس سیریز میں ون ڈے میچز نہیں ہوں گے بلکہ تمام ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں…

آسٹریلیا کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس سیزن میں آسٹریلیا کے 11 شہروں کے 14 مختلف میدانوں میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے۔ جنوبی افریقا، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی۔ جنوبی افریقا اور…

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ 15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور نے…

لاہور قلندرز نے ڈیرن گف کی جگہ کسے نیا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے؟

لاہور قلندرز نے ڈیرن گف کی عدم دستیابی کے باعث نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ قلندرز نے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے رسل ڈومینگو کو پی ایس ایل 10 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ لاہور قلندرز کے اعلامیے میں کہا گیا ہے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی…

ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے صاحبزادہ فرحان پی ایس ایل 10 کیلئے منتخب

ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بیٹر صاحبزادہ فرحان کوپی ایس ایل 10 کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے صاحبزادہ فرحان کوپی ایس ایل 10 کے لیے 20 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے اسکواڈ میں شامل کر…

پہلا ون ڈے؛ پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنالیے۔ نیپیئر میں کھیلے جارہے تین میچوں کی میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50…

امام الحق کو پہلے ون ڈے میں کیوں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا؟

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے کی وجہ سامنے آگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اوپنر امام الحق کو گزشتہ روز…

پہلا ون ڈے؛ پاکستانی بالرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بنواڈالا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بناڈالا۔ نیپیئر میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو پاکستانی ٹیم کیلئے ڈراؤنا…

اپنے ہی ملک کیخلاف ڈیبیو پر تیز ترین نصف سینچری جڑدی

پاکستان کے سابق کرکٹر اظہر عباس کے بیٹے محمد ارسلان عباس اپنے ہی ملک کیخلاف ڈیبیو پر تیز ترین نصف سینچری جڑدی۔ نیپیئر میں کھیلے جارہے میچ میں سابق کرکٹر اظہر عباس کے بیٹے محمد ارسلان عباس نے اپنے ہی ملک کیخلاف ڈیبیو پر 24 گیندوں پر 3…