براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ میں حماس کی حکومت کا برقرار رہنا اسرائیل کیلئے بڑی شکست ہوگی: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی حکومت کا برقرار رہنا اسرائیل کیلئے بڑی شکست ہوگی۔ ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم اس جنگ کا خاتمہ اس وقت تک نہیں کریں گے جب تک حماس کو ختم نہ کر دیں، جب…

بھارت: وقف ترمیمی بل کیخلاف علما و مشائخ کا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

بھارت میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ بھارت کی ریاست کرناٹک میں جمعیت علماء کی قیادت میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں علما، مشائخ اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور وقف کے تحفظ کے حق میں آواز بلند کی۔…

ایران امریکا جوہری مذاکرات کا روم میں دوسرا دور ، ایرانی وزیر خارجہ نےگفتگو تعمیری قرار دے دی

ایران امریکا جوہری مذاکرات کا روم میں دوسرا دور ہوا، چار گھنٹے تک عمان کی ثالثی میں بالواسطہ بات چیت ہوئی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق روم میں عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر امریکی اور ایرانی وفود الگ الگ کمروں میں بیٹھے اور عمان کے…

ٹرمپ کیا نئی گریٹ گیم کے سر خیل ہیں؟

تاریخ جغرافیہ دونوں گواہی دیتے ہیں کہ بڑی بڑی ایمپائرز قائم ہو جاتی ہیں مگر وہ اندر سے احساس عدم تحفظ کا شکار رہتی ہیں۔ اپنے اندر کو محفوظ کرنے کیلئے ریاست اور خلق خدا کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط کرنے کے بجائے وہ ہمسایوں پر چڑھ دوڑتی ہیں…

امریکا: ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف مختلف ریاستوں میں مظاہرے، ہزاروں افرد شریک

امریکا میں صدر ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف آج مختلف ریاستوں میں احتجاج مظاہرے ہورہے ہیں جن میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف آج مختلف امریکی ریاستوں میں احتجاج ہورہا ہے جن میں لوگوں کی…

ہولی سیٹرڈےکی تقریبات، مقبوضہ بیت المقدس جانیوالے عیسائیوں پر اسرائیل کی سخت پابندیاں

اسرائیلی فورسز نے ہولی سیٹرڈے کی تقریبات میں شرکت کے لیے مقبوضہ بیت المقدس جانے سے روکنے کے لیے فلسطینی عیسائیوں پر سخت پابندیاں عائدکردیں۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام نے ہفتے کے روز مسیحی برادری کو ہولی سیٹرڈے کی تقریبات میں…

پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یوکرین سے عارضی جنگ بندی کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایسٹر تہوار کے موقع پر روس یوکرین جنگ میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کا کہنا ہےکہ روس 19 اپریل شام 6 بجے سے 21 اپریل رات 12 بجے تک جنگ بندی پر عمل کرےگا۔ کریملن کا کہنا ہےکہ ہم…

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتیں 148 ہوگئیں

افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں واقع دریائے کونگو میں لکڑی کی موٹر بوٹ میں آگ لگنے اور الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 148 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز پیش آیا تھا، جس میں…

چین پر نئی امریکی پابندیوں سے تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے…

امریکا سے جوہری مذاکرات سے قبل ایران کا بھرپور فوجی طاقت کا مظاہرہ

تہران میں آرمی ڈے کے موقع پر بھرپور فوجی قوت کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں جدید میزائلوں، نئے ڈرونز اور دیگر فوجی سازوسامان کی نمائش کی گئی۔ یہ مظاہرہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج روم میں…