براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

چین کی امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدےکرنیوالے ممالک کو وارننگ

بیجنگ: چینی وزارت تجارت نے امریکا سے تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو مخالفت کی وارننگ دے دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت تجارت نے امریکا کے ساتھ وسیع تر اقتصادی معاہدے کرنے والے ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین…

چین کا امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے ڈلیوری لینے سے انکار

بیجنگ: چین اورامریکا کے درمیان ٹیرف جنگ میں شدت آگئی۔ چین نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے ڈلیوری لینے سے انکار کردیا، ٹیرف وار کا شکار بوئنگ میکس737چین سے واپس امریکا پہنچ گیا، بوئنگ کے چین میں زوشان مرکز میں طیارے کی چینی ایئر لائن…

بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس کی درخواست

ڈھاکا:بنگلادیش کی جانب سے مفرور شیخ حسینہ واجد کے خلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلا دیشی پولیس نے شیخ حسینہ کے خلاف انٹرپول سے ریڈ نوٹس کی درخواست کرکے عالمی کارروائی کا آغاز کردیا…

‘دونوں ترقی کریں گے، دولت کمائیں گے،ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کیلئے پر اُمید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کیلئے پر امید ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو امید ظاہر کی کہ روس اور یوکرین اس ہفتے کسی امن معاہدے پر پہنچ جائیں گے اور دونوں کے درمیان کوئی معاہدہ ہوجائے گا۔ ٹرمپ…

امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے روک دیا

امریکا کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے تاحکم ثانی روک…

صیہونی سوشل میڈیا پر مسجد اقصیٰ کو گرانے کی مذموم مہم شروع

فلسطینی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ عبرانی سوشل پلیٹ فارمز پر صیہونی آبادکار تنظیموں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اسے شہید کر کے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے پیغامات گردش کر رہے ہیں۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا…

چین امریکا میں تجارتی جنگ،عالمی منڈی میں تیل مہنگا

امریکا کی جانب سے چین پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔…

امریکا-ایران مذاکرات؛ ماہرین جوہری معاہدے کا فریم ورک تیار کریں گے، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ روم میں ہونے والے مذاکرات میں ماہرین کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے کہ وہ ممکنہ جوہری معاہدے کا فریم ورک تیار کریں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس…

دنیا کا خطرناک ترین قاتل گانا، جس کو سن کر مرنے والوں کی تعداد تقریباً 100 رپورٹ ہوئی

گانا فلمی صنعت کا اہم جز ہے اور گانا صرف پیار محبت کے اظہار کے لیے نہیں ہوتا بلکہ خوشی اور یادگار لمحات اور خوش گوار یادوں کو مزید پررونق بنانے میں بھی مددگار ہوتے ہیں لیکن ایک گانا تاریخ میں ایسا بھی ہے، جس کو سن کر تقریباً 100 جانیں چلی…

امریکی سپریم کورٹ کا وینزویلا کے تارکین کی ملک بدری عارضی روکنے کا حکم

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو امیگریشن کی تحویل میں وینزویلا کے مردوں کو ملک بدر کرنے سے عارضی طور پر روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کے وکلا کی جانب سے کہا گیا کہ انہیں ججوں کے ذریعہ پہلے سے…