براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

کانگو میں کشتی جل کر ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے۔ یہ المناک حادثہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب دریائے کانگو میں پیش آیا، جب 400 سے زائد…

ٹرمپ کا رضاکارانہ امریکہ چھوڑنے والے غیرملکیوں کو مفت ٹکٹ اور رقم دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جو افراد رضاکارانہ طور پر امریکہ چھوڑیں گے، انہیں نقد رقم اور واپسی کا ہوائی ٹکٹ فراہم کیا جائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یہ افراد…

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر ریپبلکنز عوامی عتاب کا شکار

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر ریپبلکنز کو اب اپنے ہی ووٹرز کے عتاب کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جارجیا سے مںتخب رکن کانگریس مارجوری ٹیلر کے ڈونلڈ ٹرمپ کا دفاع کرنے پر ارکان کی مداخلت ، اجلاس ہنگامہ کی نذر ہوگیا، تین افراد گرفتار پولیس کو اسٹین گن کا…

مودی راج میں دلت ہونا جرم بن گیا! گجرات میں مظالم کی انتہا

بھارت کی ریاست گجرات میں دلت برادری کے خلاف تشدد، تعصب اور نفرت کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ مودی سرکار اور ریاستی ادارے ان مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند ہندو گروہوں کے ہاتھوں…

اسرائیل نے غزہ میں تمام حدیں پار کرلیں؛ یورپی یونین

یورپی یونین میں خارجہ امور اور سیکویرٹی پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے غزہ ]پر مسلسل بمباری اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کایا کالاس نے کہا کہ حق دفاع کے نام پر…

برطانوی سپریم کورٹ کا ٹرانس جینڈر خواتین سے متعلق تاریخی فیصلہ آگیا

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلے میں متفقہ طور پر قرار دیا ہے کہ مرد و عورت صرف دو ہی جنس ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ کے ججز نے لکھا کہ ایک عورت سے مراد وہ ہے جس نے عورت کے طور پر جنم لیا ہو۔ ججز نے مزید…

امریکا کیساتھ مذاکرات عمان سے اٹلی منتقل؛ ایران کا برہمی کا اظہار

امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں بلکہ اٹلی میں ہوں گے جس پر ایران نے شدید تنقید کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے مقام کی تبدیلی پیشہ ورانہ غلطی ہے۔…

ڈاکٹر ممتاز پٹیل برطانیہ کے رائل کالج آف فزیشنز کی پہلی ایشیائی مسلم صدر منتخب

بھارتی نژاد برطانوی ڈاکٹر ممتاز پٹیل تاریخی رائل کالج آف فزیشنز(آر سی پی) کی 123 ویں صدر منتخب ہوگئیں اور انہوں نے پہلی ایشیائی اور مسلم صدر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ممتاز پٹیل دنیا بھر میں 40…

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں غیر متوقع کمی

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے اشیائے خور و نوش بھی سستی ہوگئیں اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ برطانیہ کے افراطِ زر کی شرح میں توقع سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ 2.6…

عراق میں قیامت خیز ریت کا طوفان! ہزاروں افراد اسپتال پہنچ گئے، ہوائی اڈے بند

عراق کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید ریت کے طوفان نے زندگی مفلوج کر دی، 3,700 سے زائد افراد کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتالوں میں داخل کرایا گیا، جب کہ بصرہ اور نجف کے ہوائی اڈے بند کر دیے گئے۔ عراقی وزارت صحت کے مطابق دارالحکومت بغداد…