براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی منصوبہ بندی منسوخ کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی منصوبہ بندی منسوخ کر دی۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے مذاکرات کا…
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست مہاراشٹرا میں میونسپل کونسل کے نام والے بورڈ پر اردو کے استعمال کو چیلنج کرنے والی…
وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کیلئے آرام گاہ بنانے کا فیصلہ
وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کیلئے مختلف فاصلوں پر آرام گاہ بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل کو حج کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
دوران بریفنگ نائب گورنر مکہ مکرمہ…
ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے انٹرنل ریونیو سروس( آئی آر ایس) کو ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دیا۔…
امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں چین میں کام کرنے والی آزاد چھوٹی…
امریکا: وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ دیدیا
امریکا کے ایک وفاقی جج نے جبری ملک بدری کے معاملے میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
واشنگٹن کے فیڈرل جج جیمز بوئس برگ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے تارکین وطن سے متعلق ان کے حکم کی جان بوجھ کر خلاف ورزی…
پاکستانی محقق کو ابوظبی میں خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ فار ڈیٹ پام اینڈ ایگریکلچرل انوویشن سے نواز دیا…
ابو ظبی میں صوبہ سندھ کی درسگاہ شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے ممتاز پاکستانی محقق ڈاکٹر غلام سرور مہرخند کو "بااثر شخصیت" کی کیٹیگری میں خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ فار ڈیٹ پام اینڈ ایگریکلچرل انوویشن سے نواز دیا گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ہارورڈ یونیورسٹی ایک مذاق ہے جو نفرت اور حماقت سکھاتی ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ وفاقی فنڈنگ کا مستحق نہیں رہا۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ہارورڈ کا اب کسی معیاری تعلیمی ادارے کے طور پر شمار نہیں ہوسکتا اور…
تجارتی جنگ مزید شدت اختیارکرگئی، امریکا کا چین پر عائد ٹیرف 245 فیصد تک پہنچ گیا
وائٹ ہاؤس نے منگل کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کو اب 245 فیصد تک کے نئے درآمدی ٹیرف کا سامنا ہے جو چین کی جوابی تجارتی پابندیوں کے ردعمل میں لگائے گئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے بیان میں کہا گیا کہ صڈر ٹرمپ نے ایک نئے ایگزیکٹو آرڈر پر…
بھارتی سپریم کورٹ میں متنازع وقف ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیے جانے کے بعد 73 درخواستوں پر آج پہلی سماعت ہوئی۔
درخواست گزاروں کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ بل کی بہت سی شقیں آئین میں حاصل مذہبی آزادی کے خلاف ہیں، املاک وقف کرنا اسلامی…