براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کے سبب روس اور امریکا کے درمیان تعلقات مستحکم ہونا…

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد

اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔اسرائیلی عدالت کے مطابق نیتن یاہو کے وکلا مقدمہ ملتوی کرنے کا کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کر سکے۔ نیتن یاہو کے وکلا نے کہا تھا کہ اگلے دو ہفتوں وزیر اعظم کو…

سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے الیکشن میں تاریخی مینڈیٹ ملا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہم اپنی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکا…

بارہ روزہ جنگ میں 20 ارب ڈالر نقصان، اسرائیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا

ایران کے خلاف حالیہ 12 روزہ جنگ میں اسرائیل کو بھاری معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جس سے اسرائیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ایرانی میڈیا اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق یہ نقصان فوجی اخراجات، انفراسٹرکچر کی تباہی، میزائل حملوں، متاثرین کو…

مشرق وسطیٰ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ علاقائی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

چین اور ایران کی مشترکہ تحقیقات نے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ سے پردہ اٹھا دیا، مشرق وسطیٰ میں جاری بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔خلیجی ممالک میں بڑی تعداد میں بھارتی شہری آباد ہیں، متحدہ عرب امارات، سعودی…

ٹرمپ کی نیتن یاہو کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی کوشش، کیس ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن کے مقدمے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ایران کے ساتھ حالیہ جنگ میں سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات پر حیران ہیں کہ…

کینیا میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 16 افراد ہلاک

کینیا میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے گولی چلا دی، کم از کم 16 شہری قتل ہو گئے۔کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے مرکزی کاروباری علاقے میں ہزاروں نوجوانوں نے پولیس بربریت اور حکومتی نااہلی کے خلاف مظاہرہ کیا، پولیس اور مظاہرین کے…

مودی سرکار نے بھارت کو خواتین کیلئے غیر محفوظ ترین ملک بنا دیا

ھارت میں مودی سرکار نے اپنے ہی ملک کو خواتین کے لیے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک بنا دیا۔نریندر مودی کے دونوں ادوارِ حکومت کے دوران ہونے والے تاریخ کے بدترین واقعات کی وجہ سے خواتین کے لیے بھارت کو دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار دیا جا چکا…

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کامیاب رہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کامیاب رہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ صدر ٹرمپ کے اہم فیصلے سے ایران کے جوہری خطرے کا خاتمہ کیا، ڈی آئی اے کی ابتدائی رپورٹ کو خود…

میکسیکو میں تقریب کے دوران فائرنگ، بچوں سمیت 10افراد قتل

میکسیکو میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے بچوں سمیت 10افراد کو قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ گھر میں پیش آیا، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے مرنے والے افراد کی…