براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکہ سفارتخانوں کے کام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں سنجیدہ نہیں، روس
روس نے کہا ہے کہ امریکہ ابھی تک اپنے متعلقہ سفارت خانوں کے کام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔کریملن کے معاون یوری یوشاکوف نے صحافیوں کو ایک بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں رک…
مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، چین
چین نے کہاکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان مؤثر جنگ بندی کیلئے پر امید ہیں۔چینی کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ وہ مشرق…
ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے مذاکرات اور معاہدہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے مذاکرات اور معاہدہ ہو سکتا ہے۔دی ہیگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ ہوچکی ہیں، گزشتہ ہفتے ایرانی جوہری…
امریکی وزیر دفاع نے ایران سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں
امریکی وزیر دفاع نے ایران سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے بیان میں کہاکہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کر دیا، بمباری کو تباہ کن نہ کہنے والے صدر ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف ہیں۔
واضح رہے…
بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں سے تباہی، سیلابی صورتحال، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں
بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں سے تباہی مچ گئی۔سیلابی صورتحال کے باعث جنوبی اور وسطی گجرات میں ہر طرف پانی کھڑا ہوگیا، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں، سورت میں بھی طوفانی بارشیں ہوئیں، متعدد مکانات گر گئے، امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔
بھارتی…
امریکی صدر سے ترک ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات ہوئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترک صدر نے غزہ میں انسانی بحران کے خاتمے کیلئے بات چیت…
جنگ بندی: اسرائیل، قطر، شام، عراق،عمان، شام، یو اے ای کی فضائی حدود مکمل بحال
ایران اسرائیل جنگ بندی کے باعث اسرائیل، قطر،شام، عراق،عمان، شام اور متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود مکمل بحال کردیں۔
مشرق وسطیٰ میں تمام فضائی حدود کو کھول دیا گیا، جنگ کے باعث متعدد ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا تھا، ایران نے…
ایران نواز ملیشیائیں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری کر رہی ہیں،نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نواز ملیشیاؤں کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملے کرنے کی تیاری کے اشارے ملے ہیں۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے ایران…
برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی
برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، امریکا نے اس خطرے کو کم کرنے کیلئے کارروائی کی، ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی…
چین کا اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ
چین نے اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔چین کے نمائندہ نے سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کونسل دنیا میں امن کے قیام کی پابند ہے، امریکا نے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی، امریکا نے ایران کی…