برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی

0 7

برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، امریکا نے اس خطرے کو کم کرنے کیلئے کارروائی کی، ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔

 

کیئر اسٹارمر کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال غیر مستحکم ہے، مشرق وسطیٰ خطے میں استحکام ترجیح ہے، ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئے، کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایران سفارتی حل تلاش کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.