براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا امکان
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان ہے جس کا نوٹم سہ پہر تک جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستانی فضائی حدود 24 اپریل کو بھارتی طیاروں کے لیے بند کی گئی تھی، جس کے بعد 23 مئی کو ایک ماہ کی…
ایران پر حملے: حوثیوں کی امریکی بحری جہازوں پر دوبارہ حملوں کی دھمکی
ایران پر حملوں کے بعد حوثیوں کی امریکی بحری جہازوں پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دیدی۔
حوثیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے سے پہلے کیلئے تھی، بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نشانے پر ہیں، اسرائیل کو پورے خطے…
اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین
اسرائیلی میڈيا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلی حملوں سے ہونے والی تباہیوں کی تعمیر نو میں کئي سال لگ جائيں گے۔ صیہونی حکومت کے اقتصادی روزنامہ گلوبس نے لکھا ہے کہ اندازوں اور تخمینوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کےجوابی حملوں سے اسرائیل میں…
ایران پرامن نہ رہا تو آئندہ حملے مزید سخت ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دی ہے کہ ایران پرامن نہ رہا تو آئندہ حملے مزید سخت ہوں گے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو اب امن قائم کرنا چاہئے، ایرانی کی جوہری تنصیبات ختم کردی ہیں، ایران کی فردو،…
نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن
امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو طویل عرصے سے ایران سے جنگ چاہتے تھے کیونکہ صرف اسی طریقے سے وہ ہمیشہ کے لیے اقتدار میں رہ سکتے ہیں۔سابق امریکی صدر نے بتایا کہ انہوں نے صدر ٹرمپ سے وہ اسرائیل اور…
پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ
بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہو گا، ہم وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، نہر بنا کر راجستھان لے جائیں گے، پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جو اسے مل رہا تھا۔امت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ…
اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، ایران سے بات کریں گے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتاہے، میں مذاکرات سے پہلے سیز فائر چاہتا ہوں۔نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ…
امریکا کی ایران کے 20 اداروں پر نئی پابندیاں
امریکا نے ایران کے 20 اداروں پر انسداد دہشت گردی سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر دیں۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے 5 افراد اور 3 بحری جہازوں پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں ۔
پابندی کے شکار افراد میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل…
شمالی کوریا نے اسرائیل کو دنیا کیلئے کینسر قرار دے دیا
شمالی کوریا نے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اسرائیل کو دنیا کے لیے کینسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یہودیوں کو عالمی امن تباہ کرنے کا ذمہ…
علاقائی کشیدگی نہیں چاہتے، ایران امریکہ کیساتھ مذاکرات جاری رکھے: برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کے خواہشمند ہیں۔ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث یورپی ممالک کے ایران سے جنیوا میں مذاکرات ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپین حکام میں مذاکرات ہوئے، فریقین نے مشاورت…