براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

‏نوبل انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کا دعویٰ مسترد کردیا

‏نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب قرار دے دیا۔ نوبل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر…

کینیڈا کا ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ

کینیڈا نے ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کینیڈا کے وزیردفاع بِل بلیئر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ ہمارے لیے کافی چیلنجنگ ہے، صورتِ حال نے احساس…

روس کے یوکرین پر ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک

روس نے یوکرینی شہر ڈنیپرو پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر ڈنیپرو میں روسی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق روسی ڈورن حملے سے ہوٹل،…

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

تل ابیب میں ہزاروں افراد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہفتے کی رات کو ہزاروں شہریوں نے تل ابیب سمیت دیگر شہروں میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے کیے۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی جانب سے…

آسٹریلیا کا ایک قصبہ جہاں منہ مانگی تنخواہ پر بھی کوئی ڈاکٹر جانے کو تیار نہیں، وجہ کیا ہے؟

آسٹریلیا کا ایک دور دراز قصبے میں ڈاکٹر کی پوسٹ کے لیے منہ مانگی تنخواہ دی جا رہی ہے لیکن وہاں کوئی نہیں جانا چاہ رہا۔ ڈاکٹر کی اس پوسٹ کے لیے 6,80,000 آسٹریلوی ڈالر ($4,28,000) تک کی تنخواہ، مفت رہائش اور ایک کار کی پیشکش کی جا رہی…

اترپردیش میں ہولی کے رنگ نا لگوانے پر مسلمان شہری قتل

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہولی کے رنگ نا لگوانے پر ایک مسلمان شہری کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ 2 ہفتے قبل ریاست اتر پردیش کے شہر اُناؤ (Unnao) میں پیش آیا جہاں ہولی کے رنگ نہ لگوانے پر انتہاپسندوں نے 53 سال کے محمد شریف…

داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کو افغان طالبان کی سرپرستی حاصل ہے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مطلوب ترین دہشت گرد امریکا کے حوالے کیا، امریکی انتظامیہ افغان طالبان کے مسئلے سے آگاہ ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہاکہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو افغان…

امریکی صدر نے ایک بار پھر گرین لینڈ پر قبضہ ناگزیر قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ پر قبضہ ناگزیر قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو عالمی امن کیلئے گرین لینڈ پر قبضہ کرنا ہو گا، ہم اس معاملے کو ڈنمارک یا کسی اور ملک پر نہیں چھوڑ سکتے، جدید اسلحے کی دوڑ…

مودی سرکار کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی، نماز عید جرم بنا دی

مودی سرکار کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق مودی سرکار نے کھلی جگہوں پر نماز عید کی ادائیگی پر ڈرائیونگ لائسنس اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا، بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے…

کینیڈا اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

کینیڈا اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ کینیڈین وزیراعظم نے امریکا پر جوابی ٹیرف لگانے کا عندیہ د یتے ہوئے کہا کسی صورت امریکا کے سامنے نہیں جھکیں گے، واشنگٹن کے ساتھ پرانے تجارتی تعلقات کا خاتمہ ہو چکا۔ واضح رہے…