براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

رمضان اللہ کی رحمتیں اور مغفرت بٹورنے کا نادر و نایاب موقع ہے: امام کعبہ

امام اور خطیب مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کے خطبے میں تقویٰ اختیار کرنے اور تزکیہ نفس پر زور دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امام کعبہ شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے اپنے خطبے میں کہا کہ روزے اللہ…

امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار مستقل ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں کے بعد محکمے کے…

نئی حکومت کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا: صدر احمد الشرع

شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی نئی حکومت کا اعلان ہفتے کے روز کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق شام میں صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے تین ماہ بعد آئین کی کچھ شقوں کو بحال کیا گیا ہے تاکہ عبوری حکومت کا قیام عمل…

مصر میں سیاحتی آبدوز حادثے کا شکار، 6 افراد ہلاک

مصر کے ساحل پر ایک سیاحتی آبدوز ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ یہ واقعہ 27 مارچ کو بحیرہ احمر کے…

ٹرمپ کی وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر نے استعفیٰ دیدیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے مڈل ایسٹرن اسٹیڈیز سینٹر کی سرکردہ شخصیات نے بھی اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ وفاقی فنڈنگ…

سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے

سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے۔ ایوانِ شاہی کے مطابق ڈاکٹر مطلب النفیسہ کی نماز جنازہ جمعے کو عصر کی نماز کے بعد ریاض کی شاہ خالد مسجد میں ادا کی گئی۔ ڈاکٹر مطلب النفیسہ کو سعودی کابینہ میں قانونی مشیر…

‘جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے’، ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر امریکی صدر نے ردعمل…

ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے ’انتہائی مفید‘ گفتگو کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو ’انتہائی مفید‘ قرار دیا اور اعلان کیا کہ دونوں رہنما کینیڈین انتخابات کے بعد ملاقات کریں گے۔ کینیڈین وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے بعد ٹرمپ نے…

وائٹ ہاؤس میں افطارڈنر، امریکی صدر کا پاکستانی سفیر کی موجودگی پر اظہار تشکر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں افطارڈنر دیا جس میں مختلف مسلم ممالک کے سفیروں اور امریکا کی سرکردہ مسلم کمیونٹی کی بعض اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی…

میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، 150 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم

میانمار اور تھائی لینڈ آج دوپہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے جس کے نتیجے اب تک 150 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں عمارتیں اور پل زمیں بوس ہوگئے جبکہ بینکاک میں…