براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 غیر ملکی سیاح ہلاک
مصر کے ساحلی شہر غردقہ کے قریب بحیرہ احمر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مصری سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں 39 دیگر افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
دوسری جانب مصر…
عام سرکاری ملازمین کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص بن گیا
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب ٹک ٹاک کے مالک چین کے امیر ترین شخص بنے ہیں۔
اس طرح انہوں نے Nongft اسپرنگ نامی کمپنی کے مالک زونگ…
اقوام متحدہ کے عملے کو شناختی دستاویزات، ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت
اقوام متحدہ نے نیویارک ہیڈ کوارٹر کے عملے کو شناختی دستاویزات اور ویزے کی کاپیاں ہروقت ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔
اقوام متحدہ کے مطابق ہدایت کا مقصد اگر امیگریشن حکام روکیں تو دستاویزات دکھا سکیں، ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن مخالف پالیسیوں…
قومی سلامتی کے مشیر نے چیٹ لیک ہونے کی ذمہ داری قبول کر لی: لیویٹ
ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ قومی سلامتی کے مشیر نے چیٹ لیک ہونے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ چیٹ میں کوئی خفیہ معلومات نہیں تھیں، نہ کسی منصوبہ بندی کا ذکر ہے، قومی سلامتی کے تحفظ…
چین نے امریکی اقدامات کو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا
چین نے امریکی اقدامات کو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ امریکا نے اپنی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے…
ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29 سال مکمل
ممتاز کشمیری حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29 سال مکمل ہو گئے، لیکن ان کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے سر زمین کشمیر کے فرزند اور ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی انسانی حقوق…
اقوام متحدہ کا یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ
روس، یوکرین جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
اقوام متحدہ نے یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا، سلامتی کونسل نے امریکا، یوکرین اور روس میں علیحدہ معاہدوں کا خیر مقدم کیا، معاہدوں کے تحت بحیرہ…
جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سوشل میڈیا ایپ سگنل رابطے کا مؤثر ذریعہ نہیں، حوثیوں کے ٹھکانوں پر کامیاب حملے…
روسی صحافی بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک، کیمرہ مین شدید زخمی
روسی صحافی بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے سرکاری ٹی وی کی صحافی اینا پروکوفیوا یوکرین کی سرحد کے قریب دھماکے میں ہلاک ہوئی، چینل ون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل ون کی جنگی نامہ نگار…
سعودیہ میں عیدالفطر کب ہوگی؟ سعودی ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی
سعودی ماہرین فلکیات کی جانب سے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کی گئی ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیان کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔
سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتہ 29…