براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی وفاقی الیکشنز میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کا ثبوت لازم قرار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت کا ثبوت لازمی قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹیوآرڈر پردستخط کردیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وفاقی الیکشنز میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کاثبوت لازم قرار دیا گیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے شہریت کا…
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کا بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی کا مطالبہ
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے پربھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی…
امریکی اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شیخ محمد کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید میں ٹیلی فونیک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ اور غزہ پر…
چیٹ میں حوثیوں پر حملوں سے متعلق خفیہ معلومات نہیں تھیں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں اس کی تحقیقات ایف بی آئی کا مسئلہ نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سگنل چیٹ لیک ہونے کا معاملہ قومی…
سوڈانی فوج نے خرطوم ایئرپورٹ کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا
سوڈانی فوج نے خرطوم کے ایئرپورٹ کا دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا، فوج نے قریبی علاقوں کو گھیرے میں لے لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈانی آرمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے خرطوم کے علاقوں سے بھاگنا شروع کر دیا ہے، ریپڈ سپورٹ…
ایران نے تیسرا زیر زمین میزائل بیس دنیا کے سامنے پیش کردیا
امریکی دباؤ کے خلاف طاقت کا مظاہرہ ایران نے اپنا تیسرا زیر زمین میزائل بیس دنیا کے سامنے پیش کردیا۔
یہ انکشاف ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اپنے جوہری پروگرام سے مکمل دستبرداری کے لیے دو ماہ کی مہلت دی ہے،…
جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی جبکہ ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے، تیز ہواؤں نے فائر فائٹرز اور فوج کے لیے آگ پر قابو پانا شدید مشکل بنا…
روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے
روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے پیش…
ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں جنگ بندی معاملہ زیر بحث آیا۔
اس موقع پر شیخ محمد بن زاید النہیان نے غزہ کی…
حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلیٰ عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا…