براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سب اسٹیشن میں خوفناک آتشزدگی، برطانیہ کا مصروف ترین ہیتھرو ائیرپورٹ آج پورا دن بند رہیگا

برطانیہ کا مصروف ترین ہیتھرو ائیرپورٹ بجلی کی فراہمی میں خلل کے باعث آج پورا دن ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ کو بجلی دینے والےسب اسٹیشن میں آگ لگ گئی جس کے باعث ائیرپورٹ کو…

مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں ابر رحمت برسنے لگا۔ مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر دیکھے گئے اور موسلادھار بارش میں عمرہ زائرین نے طواف کیا، بارش کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔

امریکی وفدکا افغانستان کا غیر معمولی دورہ، طالبان نے ایک امریکی شہری کو رہا کردیا

امر یکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے 3 سال بعد امریکی وفد غیر معمولی دورے پر کابل پہنچ گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان اور امریکی وفد کے درمیان کابل میں اہم ملاقات ہوئی، امریکی خصوصی ایلچی برائے مغوی افراد ایڈم بوہلر اور زلمے خلیل زاد…

ایک اور پاکستانی برطانوی ہاؤس آف لارڈز کا رکن منتخب

برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اور پاکستانی پہنچ گیا ہے۔ لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھانے کے بعد جیو نیوز کو پہلا انٹرویو دیا۔ لارڈ شفق محمد کا کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے،…

دبئی میں افطار کی بدولت غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگے

دبئی میں افطار پیکٹس کی بلا رنگ و نسل و مذہب تقسیم سے متعدد غیر مسلم افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف دبئی میں بسے شیخ محمد عزیز نے جیو نیوز سے گفتگو میں کیا۔ افریقی ملک ملاوی سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد عزیز…

دنیا کا خوش ترین مسلم ملک کونسا ہے اور کس ایشیائی ملک نے یہ اعزاز اپنے نام کیا؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ 20 مارچ کو خوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس موقع پر دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ 2025 میں اس سال بھی یورپی ملک فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔ یہ مسلسل 8…

یورپی ملک فن لینڈ مسلسل 8 ویں سال دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔ خوشی کا عالمی دن 20 مارچ کو منایا جاتا ہے اور اس موقع پر اقوام متحدہ کے تعاون سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان سمیت147…

امریکا نے ایران کو جوہری معاہدے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بھیجے گئے خط میں نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت دیدی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے اعلیٰ حکام کو لکھے گئے خط میں ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ…

غزہ پر فضائی کارروائی کے بعد اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں کا آغاز

اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں زمینی کارروائی شروع کردی ہے جبکہ تازہ کارروائیوں میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ فورسز نے نیتزارم راہداری کا…

سعودیہ اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکان

بین الاقوامی فلکیات مرکز نے تصدیق کی ہے کہ عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ناممکن ہوگا۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق 29 مارچ کو عید الفطر کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ چاند کا سورج غروب ہونے سے پہلے ہی…