براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارتی یونیورسٹی میں نماز پڑھنا جرم بنادیا گیا؛ مسلم طلبا گرفتار

بھارت میں رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں بھی مسلمانوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کی ایک یونی ورسٹی کی انتظامیہ نے کیمپس میں نماز ادا کرنے پر طالب علم خالد دھان کو گرفتار کرکے جیل بھیجوا…

فرانسیسی صدر کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان

فرانسیسی صدر نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔ ایمانوئل میکرون نے ایکس پر لکھا شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، سعودی عرب کے ساتھ مل کر فلسطین معاملے پر کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ واضح رہے…

نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف

نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے، بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں کے باوجود مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری ہے۔ بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے…

نیو یارک، پاکستانی امریکی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں دو اہم قراردادیں منظور

پاکستانی امریکی کمیونٹی کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے دو اہم قراردادیں منظور کر لی گئیں۔ مذکورہ قراردادیں امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ اور اس کے صدر علی راشد کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں جن…

امریکا کی یمن میں متعدد مقامات پر بمباری، کئی عمارتیں زمین بوس

امریکا کی یمن میں متعدد مقامات پر بمباری جاری رہی۔ امریکی حملوں میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں پر حملے بڑھانے کی دھمکی دیدی۔ بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے عالمی تجارتی شپنگ کو بڑے مالی خسارے کا…

مودی سرکار میں بھارتی پنجاب کے کسانوں پر زندگی تنگ، سیکڑوں مظاہرین گرفتار

مودی سرکار میں بھارتی پنجاب کے کسانوں پر زندگی تنگ کردی گئی۔ مودی سرکار نے احتجاج میں شریک سیکڑوں کسان گرفتار کر لئے، احتجاجی کیمپ بھی بلڈوزروں سے تباہ کر دیئے گئے،پنجاب میں کسان فصلوں کی بہتر قیمت خرید مقرر کرنے کیلئے سراپا احتجاج ہیں۔…

روس اور یوکرین کے درمیان 175 فوجی اہلکار قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، دونوں ممالک کے درمیان 175 فوجی اہلکار قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے جنگی قیدیوں کو رہا کر دیا، قید سے رہائی پانے والے روسی فوجی بیلاروس پہنچے ہیں۔ روسی وزارت دفاع…

کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف

اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی شِن بیت کے سربراہ رونن بار کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ نے وزیراعظم نتین یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی جس کے بعد رونن بار کو برطرف کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن…

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب، سیاستدانوں اور سفارت کاروں کی شرکت

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کے زیر اہتمام یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سیاستدانوں، سفارت کاروں اورکاروباری شخصیات سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی جہاں ناظم الامورپاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سعد…

‘طلبا کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی’، ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بندکرنے کے حکم نامے پر دستخط کر…

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کوحکم دیا ہے کہ محکمہ کوبند کرنے کا عمل شروع کیاجائے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایگزیکٹو آڈر پر…