فرانسیسی صدر کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان

0 109

فرانسیسی صدر نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔

ایمانوئل میکرون نے ایکس پر لکھا شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، سعودی عرب کے ساتھ مل کر فلسطین معاملے پر کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

واضح رہے کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی فلسطینیوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے باعث سینکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.