براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین کا حملہ

ریاست منی پور میں شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت کے پہلے ہی روز کوکی قبیلے کے مشتعل افراد نے سینٹرل سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کردیا، جس کے اندر مسلح اہلکار موجود تھے۔ این دی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی پور میں ابھی صدارتی…

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔…

ٹرمپ کا ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اپنے ڈونر اور قریبی ایڈوائزر ایلون مسک کی حمایت کے طور پر ٹیسلا گاڑی خریدوں گا، ایلون مسک امریکی قوم کیلئے…

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی خاندانی جائیدادیں، بینک اکاؤنٹس ضبط

ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد کے دھانمنڈی علاقے میں واقع گھر جسے ’سوداسدھن‘ کہا جاتا ہے کو…

سبکدوش کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ سے اپنی کرسی بھی اُٹھا کرلے گئے

سبکدوش ہونے والے کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کُرسی اُٹھا کر لے گئے۔ کرسی اُٹھا کر پارلیمنٹ سے باہر جاتے ہوئے جسٹن ٹروڈو کی تصویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئی، اس تصویر پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔…

کینیڈا سے آنیوالی تمام سٹیل اور ایلومینیم پر 50 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کی ہدایت کر دی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا سے امریکا آنے والی تمام سٹیل اور ایلومینیم پر 50 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کی ہدایت کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں ہا کہ کینیڈا پر 50 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق کل صبح 12 مارچ…

آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے آئندہ دنوں میں روس یوکرین میں مکمل جنگ بندی کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے روس جنگ بندی منصوبے پر راضی ہوجائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں دوبارہ…

امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ تعلیم نے 1300 سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم میں اس سال کے آغاز پر 4 ہزار 133 ملازمین تھے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محکمہ برائے تخفیف اخراجات (DOGE)…

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف امریکی ریاستوں میں مظاہرے

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں میں مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک یونیورسٹی اور سٹی یونیورسٹی آف نیویارک کے 100 سے زائد طلبہ نے واشنگٹن اسکوائر پارک میں جمع ہوکر…

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے پیر کی رات روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک اور 18 افراد زخمی ہوئے تھے ۔…