براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مارک کارنے کل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے کل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے جمعہ کو کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔…
امریکی صدر ٹرمپ کا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر نے ایران کو پہنچا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کے لیے بھیجا گیا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایران کو پہنچا دیا۔
انور قرقاش نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی سے ملاقات میں صدر ٹرمپ کا خط ان کے حوالے کیا۔
اس سے قبل…
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی 2 سیاسی تنظیموں پر پابندی لگا دی
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی 2 سیاسی تنظیموں پر کالے قانون کے تحت 5 سال کی پابندی لگا دی۔
بھارتی وزارت داخلہ نے میر واعظ عمر فاروق کی عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وزارت داخلہ نے…
امریکا میں اسٹیل اور الومینیم کی درآمد پر ٹیرف آج سے نافذ، یورپی یونین کا جوابی ٹیرف کا اعلان
امریکا میں اسٹیل اور الومینیم کی تمام درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف آج سےنافذ العمل ہوگیا۔
امریکی ٹیرف کےجواب میں یورپی یونین نے بھی یکم اپریل سے 28ارب ڈالر سے زائد مالیت کی امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنےکا اعلان کردیا۔
برطانوی وزیر…
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت
چین نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کے مطابق ہم نے اس دہشت گردی کی رپورٹس کو دیکھا ہے اور اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چین کسی بھی شکل میں دہشت…
ایک عرب ملک ٹرمپ کا لکھا گیا خط ہم تک پہنچائے گا: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لکھا گیا خط ایک عرب ملک ہم تک پہنچائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آج کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی حکام کو لکھا گیا خط ایک عرب ملک کے ذریعے…
یوکرین تنازع پر فیصلے واشنگٹن یا کیف سے نہیں ماسکو سے آئیں گے، روسی وزارت خارجہ
یوکرین سے 30 روزہ جنگ بندی اور امن کی بحالی سے متعلق زیر گردش خبروں پر روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین تنازع پر ماسکو اپنے فیصلے خود لے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس سے 30 روز کی عبوری جنگ بندی اور امن بحالی کے لیے امریکی تجویز…
دہشت گردوں کا بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، اقوام متحدہ کی سخت مذمت
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت کی ہے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک کے مطابق گوتریس نے…
بحری جہاز حادثہ، کارگو شپ کے کپتان کو گرفتار کر لیا گیا
دو روز قبل شمالی سمندر میں دو بحری جہازوں کے درمیان ہونے والے حادثے کے بعد کارگو شپ کے کپتان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پرتگالی پرچم بردار شپ "سولونگ" اور امریکی پرچم بردار آئل ٹینکر "اسٹینا امیکلیٹ" پیر کی صبح مشرقی یارکشائر کے ساحل کے…
نجی کمپنی کی ایک غلطی امریکی بینک کو بھاری پڑگئی
امریکا میں ایک تھرڈ پارٹی کمپنی کی سنجیدہ نوعیت کی غلطی نے ایک بڑے امریکی بینک کے نامعلوم تعداد میں صارفین کے سوشل سیکیورٹی نمبر اور دیگر نجی معلومات افشا کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بینک آف امیریکا نے اپنے صارفین کو مطلع…