براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی

امریکی صدر نے پھر ایران سے متعلق دھمکی آمیز رویہ اختیار کر لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کو سنبھالنے کے دو طریقے ہیں فوجی یا آپ معاہدہ کریں، میں معاہدے کو ترجیح دیتا ہوں، ایرانی عوام کو تکلیف…

ایلون مسک نے امریکا کے نیٹو سے نکلنے کی حمایت کردی

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم کے اہم رکن ایلون مسک نے امریکا کے نیٹو سے نکلنے کی تجویز کی حمایت کردی۔ ایکس پر بیان میں ایلون مسک نے کہا امریکا کو فوری طور پر نیٹو سے الگ ہو جانا چاہئے، موجودہ دور میں یہ کوئی معقول بات نہیں کہ یورپ کے دفاع کا…

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، اسرائیل کا حملہ، 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل نے شمالی غزہ پر حملہ کردیا، شجاعیہ کے علاقے میں اسرائیلی حملے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والے متعدد افراد کو نشانہ بنایا…

غزہ جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آج سے دوحہ میں آغاز

غزہ جنگ بندی مذاکرات کا عمل آج سے دوحہ میں شروع ہوگا۔ حماس کا وفد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کیلئے مصر میں موجود ہے، وفد نے قاہرہ میں مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات کی، حماس رہنما نے کہا دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے آغاز کیلئے مثبت…

آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچادی، نظامِ زندگی درہم برہم

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کی تباہ کاریوں نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا، جس کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ…

حج اور عمرہ زائرین کی طبی امداد کیلئے سکوٹر سروس کا آغاز

حج اور عمرے کی خصوصی عبادت کے لیے سعودی عرب آنے والوں کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے سکوٹر سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عمرہ اور حج کے لیے آنے والوں کے لیے خصوصی انتظامات کا اعلان کیا گیا ہے،…

اسرائیل کا غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا فیصلہ، حماس نے بلیک میلنگ قرار دیدیا

اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ جانے والی امداد روکنے کے بعد اب جنگ زدہ غزہ کی بجلی بھی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہین کی جانب سے کیا گیا۔ حماس نے…

ٹرمپ، وینس اور مسک جلد گرفتار ہوں گے، پیشگوئی کرنے والے ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین نے پاگل قرار…

بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک انفلوئنسر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر ڈی جے وینس اور محمکے DOGE کے سربراہ ایلون مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی کر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ٹک ٹاک انفلوئنسر ڈریگن مین نے اس سے…

امریکا اوریوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے: ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا اوریوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر سعودی عرب سے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے خواہش…

کینیڈا: مارک کارنے حکمران جماعت کے نئے رہنما منتخب، جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو اپنا نیا رہنما منتخب کرلیا، وہ آئندہ دنوں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 85.9 فیصد ووٹوں سے مارک کارنے کو پارٹی کا نیا رہنما منتخب کیا۔…