براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسپین: بارسلونا میں 10 پاکستانی نژاد افراد دہشتگردی کے الزام میں گرفتار

اسپین کے شہر بارسلونا میں 10 پاکستانی نژاد افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر ایک منظم مجرمانہ تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں جو میسجنگ گروپوں کے ذریعے پرتشدد احکامات جاری کرتی تھی۔ یہ تنظیم…

امریکی سیکرٹ سروس نے وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص کو گولی ماردی

امریکی سیکرٹ سروس اہلکاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کے ترجمان کے بتانا ہے کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس کی…

امریکی وفد سے ملاقاتوں میں دُہری شہریت والے یرغمالی کی رہائی پربات ہوئی، حماس رہنما

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی وفد سے دوحہ میں گزشتہ ہفتےکئی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حماس رہنما طاہر النونو نے کہا کہ ملاقاتوں میں دُہری شہریت والے یرغمالیوں میں سےایک کی رہائی…

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے وفد قطر بھیجنے کا اعلان

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد قطر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا آغاز کل سے دوحا میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے وٹکوف بھی…

امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر عملدرآمد

امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں 67 سالہ مجرم کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ قیدی سگمن نے 2001 میں اپنی دوست کے والدین کو بیس…

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کردیا ہے اور اس حوالے سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا کہ مزید افغان مہاجرین کو جگہ دینے سے قاصر ہیں جبکہ…

امریکا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز نے جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کےسفرپر نظرثانی کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔…

امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے جدہ میں ہوں گے

ریاض: امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے جدہ میں ہوں گے۔ سعودی وزارت خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب3سال میں متعدد بار مذاکرات میں مدد فراہم کرچکا ہے، امن و استحکام کے فروغ اور بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے…

فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو 16 گھنٹے بعد بگ بین کلاک ٹاور سے اتار لیا گیا

لندن:فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو بگ بین کلاک ٹاور سے کرین کے ذریعے 16 گھنٹے بعد نیچے اتار لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو بحفاظت نیچے اتارنے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، حراست میں لیے گئے نوجوان نے…

امریکا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز نے جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کےسفرپر نظرثانی کرنےکی ہدایت کی…