براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر عملدرآمد
امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں 67 سالہ مجرم کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔
قیدی سگمن نے 2001 میں اپنی دوست کے والدین کو بیس…
ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا
تہران: ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کردیا ہے اور اس حوالے سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا کہ مزید افغان مہاجرین کو جگہ دینے سے قاصر ہیں…
امریکا کا نیٹو سے ممکنہ انخلا، یورپی ممالک کا اتحاد کیلئے مزید رقم مختص کرنے کا اعلان
امریکا کے نیٹو سے ممکنہ انخلا پر یورپی ممالک اپنی بقا کیلئے متحد ہوگئے۔
یورپی ممالک نے اتحاد کیلئے مزید رقم مختص کرنے کا اعلان کر دیا،27 یورپی ممالک اپنے بجٹ میں سے رقوم مختص کریں گے، یورپی ممالک نے اعلان کیا کہ 702 بلین ڈالر سکیورٹی پر…
دنیا بھر میں خواتین کے حقوق پر حملے کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین کے حقوق پر حملے کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین کے استحصال میں اضافے کے متعلق رپورٹ جاری کردی، ڈائریکٹر یو این وومن پالیسی اینڈ پروگرام کے مطابق 50 سے…
سعودی عرب: موسلادھار بارش، ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے جہاں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
تبوک ریجن میں کالی گھٹاؤں نے آسمان کو گھیرے میں لے لیا اور موسلادھار بارش کا سلسلہ…
امریکی صدرنے مذاکرات میں روس کو آسان فریق قراردے دیا
امریکی صدرنے مذاکرات میں روس کو آسان فریق قراردے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ روس وہی کر رہا ہے جو اس حالت میں کوئی دوسرا کرتا، مضبوط پوزیشن میں ہونے کے باوجود روس معاہدے کیلئے تیار ہے، یوکرین کو راضی…
یوکرین کا امریکا سے مذاکرات اور یورپی یونین سے امداد کا خیرمقدم
یوکرین نے امریکا سے مذاکرات اور یورپی یونین سے امداد کا خیرمقدم کیا۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ میری ٹیم کی یورپ اور ٹرمپ انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندوں سے بڑی حد تک معاہدے سے متعلق پیشرفت ہوچکی، وائٹ ہاؤس میں…
ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کی حمایت کرنیوالے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت انتظامیہ طلبہ کا…
ٹرمپ نے کرپٹوکرنسی ریزروز کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹوکرنسی ریزروز کے ایگزیکٹو آرڈرپر بھی دستخط کردیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرپٹو کرنسی انڈسٹری کے قائدین نے صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اس دوران بٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسی کے اثاثے جمع…
اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی
اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔
جمعہ کو جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں…