براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ، امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں…

یمن اور افریقا کی ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں

یمن اور افریقا کی ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی 4 کشتیاں ڈوب گئیں۔ مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جیپوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوب گئیں۔ امدادی ٹیموں نے 2 افراد کو زندہ بچالیا…

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلئے 4 دن کی مہلت دیدی

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلئے 4 دن کی مہلت دے دی۔ غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کا اختتام گزشتہ ہفتےکو ہوا تھا جس کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی میں عارضی توسیع کا یکطرفہ اعلان اس شرط پر کیا تھا کہ حماس جنگ بندی کا…

جوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے ٹرمپ کا خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر…

بھارتی ائیرفورس کے ایک دن میں 2 طیارے گر کر تباہ

بھارتی ائیرفورس کے ایک دن میں دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جن میں ایک لڑاکا طیارہ شامل ہے۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق جیگوار لڑاکا طیارہ تربیتی مشق کیلئے امبالا ائیر بیس سے اڑا اور کچھ دیر بعد ہریانہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ…

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلئے ایرانی قیادت کو خط لکھ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے ایرانی قیادت کو خط لکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق انہوں خط میں ایرانی قیادت سے کہا ہے کہ انہیں امید ہے…

سعودیہ امریکی کمپنیوں میں 1 ٹریلین کی سرمایہ کاری کیلئے راضی، ٹرمپ کا اگلے ماہ دورے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے ایک، ڈیڑھ ماہ میں ایک ٹریلین کی بزنس ڈیل کے لیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا سعودی عرب سےکہا کہ امریکی کمپنیوں میں ایک ٹریلین…

ٹرمپ نے 13 امریکی ہیروز کی فیملی کو انصاف دلوایا: وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے 13 امریکی ہیروز کی فیملی کو انصاف دلوایا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان جیسے علاقائی شراکت دار سے انٹیلی جنس کا تبادلہ کیا، شریف اللہ نے…

ٹرمپ، پوپ فرانس اور دیگر کئی عالمی شخصیات نوبیل امن انعام کیلئے نامزد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پوپ فرانسس اور کئی دیگر عالمی شخصیات کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوبیل انسٹیٹیوٹ نے بتایا کہ 2025ء کے لئے 338 امیدوار سامنے آئے ہیں جن میں 244 افراد اور 94 تنظیمیں شامل ہیں،…

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات کی ہے لہٰذا حماس کو غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا میں تارکین…