براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ سے کشیدگی: برطانیہ، جرمنی، کینیڈا سمیت یورپی ممالک کا یوکرینی صدر سے اظہار یکجہتی
برطانیہ، جرمنی،اٹلی اور کینیڈا سمیت یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اظہار یکجہتی کیا۔
گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کا یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے…
جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
جاپان میں حکومت کی جانب سے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے اٹھائے جانے والے تمام تر اقدامات بے سود ثابت ہو رہے ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت…
بھارت میں گائے کا کاروبار جرم بن گیا، گائے رکھشکوں کا راج، تاجروں میں خوف و ہراس
مودی سرکار کے تیسرے دورِ اقتدار میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان مودی کے ہندوتوا نظریے کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں اور بی جے پی حکومت بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر آئے روز متعصبانہ اور انتہا پسندانہ قوانین نافذ کرنا معمول بنا چکی ہے، ان تمام…
ہزاروں افراد کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے جاری، مگر کیوں؟ جانیے
متحدہ عرب امارات نے 16456 افراد کو مملکت میں رہائش کے لیے گولڈن ویزے جاری کر دیے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گولڈن ویزے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو دیے گئے ہیں جو 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں قیام کا رہائشی…
کھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا، 6.1 شدت کا جھٹکا محسوس کیا گیا
کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور گرد و نواح میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز سندھپالچوک ضلع کے علاقے بھیراب کنڈا میں تھا، جو ہمالیائی پہاڑی سلسلے کے قریب واقع ہے۔…
ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیا
برسلز/واشنگٹن: نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنے تعلقات بحال کریں۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی اور ٹرمپ کی ملاقات کشیدہ صورتحال اختیار کر…
فرانسیسی صدر کی ٹرمپ اور زیلنسکی سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
پیرس: فرانس نے امریکی اور یوکرینی صدر سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دونوں صدور کے درمیان…
امریکا کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں: یوکرینی صدر
کیف: یوکرینی صدر ولودو میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین کے امن کی خاطر اقدامات اٹھاؤں گا، امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی حمایت یوکرین کے…
اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز پر رضامند
تل ابیب: اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز پر رضامند ہو گیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ رمضان اوراپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران جنگ بندی میں توسیع کی…
بنگلا دیشی طلبہ نے سیاسی جماعت بنا لی، آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
بنگلادیش میں سیاسی ہنگامہ آرائی تھم نہ سکی۔
بنگلا دیشی طلبہ نے ملکی مسائل خود ہی حل کرنے کی ٹھان لی، وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سیاسی جماعت بنالی، طلبہ نے نیشنل سٹی زنزپارٹی کے153 کمیٹی ممبران کا اعلان کردیا۔
طلبہ نے…