براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا اوربرطانیہ کے درمیان جلد ایک عظیم تجارتی معاہدہ ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا اوربرطانیہ کے درمیان جلد ایک عظیم تجارتی معاہدہ ہوگا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانوی وزیراعظم سرکئیراسٹارمر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں ہوئی جس میں…
رمضان المبارک کے آغاز پر دبئی پولیس کی گداگری کیخلاف آگاہی مہم کا آغاز
رمضان المبارک کے آغاز پر دبئی پولیس نے "عقلمندی سے عطیہ دیں" کے عنوان سے ایک آگاہی مہم شروع کی ہے۔
اس مہم کا مقصد عوام کو پیشہ ور گداگروں کے دھوکے سے بچانا اور مستحق افراد کی صحیح طریقے سے مدد کو یقینی بنانا ہے۔
پولیس نے عوام کو…
امریکی ارکان کانگریس نے عمران خان کی رہائی کیلئے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ دیا
امریکی ارکان کانگریس نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرانےکے لیے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ دیا۔
ارکان کانگریس جو ولسن اور اگسٹ فلگرکی جانب سے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو لکھے گئے مشترکہ خط میں کہا…
اسرائیلی فوج نے حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کرلیا
اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کرلیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے پر اپنی تحقیقات کی رپورٹ…
ترکیہ کے کرد عسکریت پسند رہنما عبد اللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے اور اپنی تنظیم تحلیل کرنے کا اعلان
ترکیہ میں قید کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے رہنما عبداللہ اوجلان نے اپنی تنظیم سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کردی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوجلان کی یہ اپیل ترکی کے ساتھ کے ساتھ 40 سالہ تنازعے کے خاتمے کا…
نائل برغوثی: دنیا کا طویل ترین عرصے تک قید رہنے والا سیاسی قیدی اسرائیلی جیل سے رہا
دنیا کے سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والے سیاسی قیدی نائل برغوثی کو بالآخر اسرائیلی جیل سے رہائی مل گئی۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق 44 سال سے زائد عرصہ اسرائیلی جیلوں میں گزارنے کے بعد وہ گزشتہ روز حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے غزہ…
امریکا سے معدنیات معاہدے کی کامیابی کا انحصار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا سے معدنیات معاہدے کی کامیابی کا انحصار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے۔
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دورے سے قبل ہی معدنیات کا معاہدہ طے پاچکا، یوکرین کا امریکا…
سوڈان میں خانہ جنگی، انسانی بحران سنگین ہوگیا، غذائی تقسیم معطل
سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔
خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام ایجنسی مزید کام جاری نہیں ر…
امریکا میں ایک اور مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
امریکہ میں پائلٹ کی حاضر دماغی نے کئی جانیں بچا لیں۔
امریکا میں ایک اور مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ کے دوران نجی چھوٹا طیارہ رن وے پر اچانک آگیا، پائلٹ نے طیارے کو چھوٹے جہاز سے ٹکرانے سے بچانے کیلئے لینڈنگ روک دی،…
برطانوی بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے
برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے۔
برطانوی بادشاہ اور ملکہ دونوں لندن کے پوش سوہو میں واقع ریسٹورینٹ گئے جہاں انہوں نے خشک میوہ جات اور کھانا سحری و افطار کے لیے پیک کیا۔
شیف عصمہ خان نے کہا کہ بادشاہ نے اتنی…