براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا
میئر لندن سر صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا۔
میئر لندن صادق خان نے کہا کہ لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں رمضان لائٹس لگائی جاتی ہیں اور فخر کی بات ہے کہ ہم نے مسلسل تیسرے برس رمضان لائٹس لگائی ہیں۔
انہوں…
یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں، یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ…
حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس عہدیدار نے بتایا ہے کہ چاروں اسرائیلیوں کی لاشیں کچھ دیر پہلے ریڈ کراس کےحوالے کیں.
حماس کے عسکری ونگ القسام…
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ
رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان کورسز کے ساتھ ہی ایک عالمی منصوبے کا بھی افتتاح ہوگا، جو رمضان کے مقدس مہینے میں دینی سرگرمیوں کے…
حماس کا اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار مسلح مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیل نے غزہ کے مستقبل سے متعلق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو 3 تجاویز دے دیں جبکہ حماس نے اسرائیلی تجاویز ماننے سے انکار کرتے ہوئے مسلح مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل نے حماس کو 3 آپشن دیےہیں جن…
حماس نے آج رات 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے کا اعلان کردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج رات 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اسرائیل کے حوالے کیے جانے والے ہلاک یرغمالیوں کی شناخت ظاہر کردی۔
ابوعبیدہ کے مطابق…
سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران 45 ممالک میں قرآن مجید کے 12 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری…
سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران 45 ممالک میں قرآن مجید کے 12 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری دے دی۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے قرآن کے نسخوں کی تقسیم کی منظوری دی۔
سعودی پریس ایجنسی…
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کیلئے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺکے شعبہ دینی امور نے رمضان المبارک 1446 ہجری کے لیے رضاکاروں کی رجسٹریشن کا اعلان کردیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت اور نیشنل سینٹر فار نان پرافٹ سیکٹر کے تعاون سے اس منصوبے کا مقصد…
سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں جمعے کو رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعے کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔
سعودی سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق 28 فروری جمعہ کو 29 شعبان 1446 ہجری ہوگی اور اس شام مملکت میں رہنے والے شہری رمضان کا چاند دیکھیں۔
سپریم کورٹ…
حماس کے بانی شیخ احمد یاسین نے اسرائیل کے خاتمے سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے بانی شیخ احمد یاسین شہید کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے خاتمے کے حوالے سے پیش گوئی کی تھی۔
عرب میڈیا کو 1999 میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں شیخ احمد…